Hmara aj ka Article un logon kay liye bohat he infomative hai jin kay nakhno per safaid nishanaat ban jatay hai Nakhno per Safaid nishanaat ka banna kis cheez ke traf ashaara karta aur in nishanaat ka insani sehat per kiya radd-e-amal hota hai kiya ye nishanaat insani jisam ke kisi kamzoori ko zahir karty hai ya ye siraf farzi baatein hai nakhno per majood safaid nishanaat ke asal wajah janny kay liye article ko bagor dakhen agar ap apni mukhtlif Rohani bimariyon ka Ilaj Dua-o-Wazaif ya Qurani Taweezaat kay zariy karwana chahty hai tu Article mein diye gaye phone numbers per rabTa karen.
Nakhun Allah Talla ke azeem tareen naimat hai Allah Tallah ke shaan dekhen kay uss zaat nay insani ungliyon ke hifazat ka bandobast kis khubsurat andaz mein kiya hai nakahn jo kay aik khas kisam ke protein sy banty hai kis trah hifazat ka kaam bi karty hai aur insani jisam mein hony wali tabdiliyon ke akaasi bi karty hai insani nakhano per majood nishanaat teen kisam kay hoty hai Number 1: Aik safaid nuqtu yani dots ke shakal mein Number 2: Safaid dhabo ke shakal mein Number 3: Nakhan kay nisaf qatar yani nichlay hisay per chand ke shakal mein majood hoty hai agar nakhano per safaid nishanaat nuqtu ke surat mein hoty hai tu ghabrany ke baat nahi mumkin hai kay ye nishanaat asid ya checimal ke wajah sy nakhan per ban gay ho.
Kiu kay amuman khawatin nail polish remover ka istamaal karti hai tu polish ko hatanay kay baad baaz uqaat ye nishanaat waqti tor per namudar hoty hai aur phir khud he khatam bi ho jatay hai lakin agar ap ny kabhi nakhano per asid istamaal nahi kiya tu phir ye jisam mein majood kisi chupi hoi bemari ke ilamat bi ho sakti hai agar nakhno per safaid nishanaat dhabo ke surat mein ho tu phir mumkin hai kay ye jisam mein kisi cheez ke kami ke wajah sy ho lakin nakhno per safaid dhabo kay zahir hony ke wajah zink deficiency bi ho sakti hai agar khuraak mein lobia dahi gosht palk aur dry froots ka istamaal kiya jay tu ye kami door ho jate hai.
Aur ye safaid dhaby bi khatam ho jaty hai baaz afraad kay aik ya aik sy zayada nakhano per safaid dhabay hoty hai jo kay jisam mein majood celsiam ke kami ko zahir karty hai khuraak mein anda dhood machli aur gosht ka istamaal karnay kay sy ye nishanaat khatam ho jaty hai aur agar ye nishanaat nakhan kay nichlay hisay per majood ho tu ye ap kay jisam mein calcium aur vitamin D ke kami ko zahir karty hai is surat mein green vigitables ka istamaal karen agar ap kay nakhan per is trah sy safaid nishanaat ho tu Mahreen Rohaniyaat kay mutabiq ye ap per shadeed bad nazri ko zahir karta hai aisay log amuman nazar bad aur hasad ka shakaar hoty hai ye log jis kaam mein b hath dalty hai is mein nuqsan uthatay hai.
Aisy logon kay har kaam mein rukawtain ati hai aur jin kay hath ke pehli ungli kay nakhan per is trah sy nishaan ho tu face rakawat ati hai preshaniyan face karty hai aisay logon kay dushman bi bohat zayada hoty hai aur amuman dushman un per chup kar waar kartay hai aur in ke kamyabiyon ke rah mein rakawat bantay hai aur jin logon ke darmiyan wali ungli kay nakhan per safaid nishaan ho tu aisy log jazbati hotay hai aur jazbati faislay kartay hai aur phir baad mein apny kiye gay faislon per sharmindgi ka izhaar kartay hai.
In logon kay ihsasaat aur faislay aksar in ko apni manzil sy door kar dety hai agar safaid nishaan ring finger kay nakhan per ho tu aisy log apni zindagi mein bohat preshaniyan uthatay hai in ko kisi bi cheez mein khushi mehsoos nahi hoti aur apni zindagi takleefon aur museebton mein basar karty hai agar nishaan choti ungli kay nakhan per hai tu is ka matlab hai kay wo har uss insan sy dhoka khaiy ga jis ko wo mamooli samjay ga is liye aisy insan ko mohtaat ho kar chalna chahiy.
السلام علیکم!ناظرین ہماراآج کا ویڈیو ان لوگوں کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہے جن کے ناخنوں پر سفید نشانات بن جاتے ہیں ناخنوں پر سفید نشانات کا بننا کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور ان نشانات کا انسانی صحت پر کیا رد عمل ہوتا ہے کیا یہ نشانات انسانی جسم کی کسی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں یا یہ صرف فرضی باتیں ہیں۔ناخنوں پر موجود سفید نشانات کی اصل وجہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو انڈ دیکھیے۔ اگر آپ اپنی مختلف روحانی بیماریوں کا علاج دعا وظائف یا قرآنی تعویذات کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں۔ تو ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ناخن اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت ہیں۔اللہ تعالی کی شان دیکھیے۔ کہ اس ذات نے انسانی انگلیوں کی حفاظت کا بندوبست کس خوبصورت انداز میں کیا ہے۔ناخن جو کہ ایک خاص قسم کی پروٹین سے بنے ہیں۔ کس طرح حفاظت کا کام بھی کرتے ہیں.
اور انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کی اکاسی بھی کرتے ہیں۔انسانی ناخنوں پر موجود نشانات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ نمبر ایک سفید نقطوں یعنی ڈوٹس کی شکل میں۔نمبر دو سفید دھبوں کی شکل میں۔ نمبر تین ناخن کے نصف قطر یعنی نچلے حصے پر چاند کی شکل میں موجود ہوتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات نقطوں کی صورت میں ہیں۔ تو گھبرانے کی بات نہیں۔ ممکن ہے کہ یہ نشانات ایسڈ یا کیمیکل کی وجہ سے ناخن پر بن گئے ہوں۔ کیونکہ عموما خواتین نیل پالش ریمور کا استعمال کرتی ہیں۔ تو پولش کو ہٹانے کے بعد بعض اوقات یہ نشانات وقتی طور پر نمودار ہوتے ہیں. اور پھر خود بخود ختم بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے کبھی ناخنوں پر ایسڈ استعمال نہیں کیا.
تو پھر یہ جسم میں موجود کسی چھپی ہوئی بیماری کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات دھبوں کی صورت میں ہوں۔تو پھر ممکن ہے کہ یہ جسم میں کسی چیز کی کمی کی وجہ سے ہوں۔لیکن ناخنوں پر سفید ڈھبوں کے ظاہر ہونے کی وجہ زنک ڈیفیشنسی بھی ہو سکتی ہے۔اگر خوراک میں لوبیا، دہی،گوشت پالک اور ڈرائی فروٹس کا استعمال کیا جائے۔ تو یہ کمی دور ہو جاتی ہے اور یہ سفیددھبے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ بعض افراد کے ایک یا ایک سے زیادہ ناخنوں پر سفید دھبے ہوتے ہیں۔ جو کہ جسم میں موجود کیلشیم کی کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ خوراک میں انڈا، دودھ،مچھلی اور گوشت کا استعمال کرنے سے یہ نشانات ختم ہو جاتے ہیں اور اگر یہ نشان ناخن کے نچلے حصے پر موجود ہوں۔
تو یہ آپ کے جسم میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس صورت میں گرین ویجیٹیبلز کا استعمال کریں۔اگر آپ کے ناخن پر اس طرح سے سفید نشانات ہوں۔تو ماہرین روحانیات کے مطابق یہ آپ پر شدید بد نظری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسے لوگ عموما نظر بد اور حسد کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان اٹھاتے ہیں۔ایسے لوگوں کے ہر کام میں رکاوٹ آتی ہے،پریشانیوں کو فیس کرتے ہیں۔اور جن کے ہاتھ کی پہلی انگلی کے ناخن پر اس طرح سے نشان ہو تو ایسے لوگوں کے بہت دشمن ہوتے ہیں.
اور عموما دشمن ان پر چھپ کر وار کرتے ہیں۔ اور ان کی کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اور جن لوگوں کی درمیان والی انگلی کے ناخن پر سفید نشان ہو ں۔تو ایسے لوگ جذباتی ہوتے ہیں۔اور جذباتی فیصلے کرتے ہیں۔ اور پھر بعد میں اپنے کیے گئے فیصلوں پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے احساسات اور فیصلے اکثر ان کو اپنی منزل سے دور کر دیتے ہیں۔ اگر سفید نشان رنگ فنگر کے ناخن پر ہو ں۔ تو ایسے لوگ اپنی زندگی میں بہت پریشانیاں اٹھاتے ہیں ان کو کسی بھی چیز میں خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ اور اپنی زندگی تکلیفوں اور مصیبتوں میں بسر کرتے ہیں۔اگر نشان چھوٹی انگی کے ناخن پر ہے تو اس کا مطلب ہےکہ وہ ہر اس انسان سے کھائے گا۔ جس کو وہ معمولی سمجھے گا۔ اس لیے ایسے انسان کو محتاط ہو کر چلنا چاہیے۔ شکری
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...
Know The Meaning Of Saima Name
آج کی موضوع صائمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے صائمہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Know The Meaning Of Amina Name
آج کی موضوع آمنہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے آمنہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر آپ...
Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...
Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہمیدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہمیدہ نام کا مطلب ہے ذہین،حکمت والی۔فہمیدہ آپ کا اسم اعظم ہے۔ یَا وَدُوْدُ ، یَا مُعِیْدُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز144 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے...
Know The Meaning Of The Name Nazia
آج کی موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ...
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...
Know The Meaning Of Fakhira Name
آج کی موضوع فاخرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آ ج کی موضوع میں ہم بتائیں گے فاخرہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم عظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...
Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...