Kamzoor Nakhun: Agar apky nakhun kamzoor hain aur jald tot jaty hain to inhy rozana neem garam badam k tail ya zatoon k tail main 5 sy 7 mint k liye diboi. Ya amal agar rat ko sony sy pehly kiya jae to zyda behtar hoga.
Bad rang nakhun: Nakhun agar badnum hojae to inhy lemo k raas aur halky garm pani k mahlol main 5 sy 7 mint k liye diboi. Phir aik nail brush ki madad sy sadaf sirky sy nakhono ko iscrub karain.
Nakhuno ka chatakna: Nakhuno ko chatakhny aur lakeeran parny sy nakhuno paar laga rehny dain. Iss sy ap k nakhun chamakdar aur humwar hojae gy.
کمزور ناخن: اگر آپ کے ناخن کمزور ہیں اور جلد ٹوٹ جاتے ہیں تو انہیں روزانہ نیم گرم بادام کے تیل یا زیتون کے تیل میں پانچ سے سات منٹ کے لیے ڈبوئیں۔ یہ عمل اگر رات کو سونے سے پہلے کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
بد رنگ ناخن:ناخن اگر بد نما ہو جائیں تو انہیں لیموں کے رس اور ہلکے گرم پانی کے محلول میں پانچ سے سات منٹ کے لیے ڈبوئیں۔پھر ایک نیل برش کی مدد سے سفید سر کے سے ناخنوں کو اسکرب کریں۔
ناخنوں کا چٹخنا: ناخنوں کو چٹخنے اور لکیریں پڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے روزانہ رات کو ناخنوں پر گلسرین لگائیں۔ اسے نرمی سے ناخنوں پر ملیں اور رات بھر کے لیے ناخنوں پر لگا رہنے دیں۔ اس سے آپ کے ناخن چمکدار اور ہموار ہو جائیں گے۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Depression Or Anxiety Se Nijat Ki Dua
اگر آپ شدید ڈپریشن،اینگزائیٹی یا ڈپریشن کا شکار ہیں اور علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں صرف تین دن شامل ہوں۔اللہ کے حکم سے پرانے سے پرانا ڈپریشن بھی صرف تین دن میں ختم ہو جائے گا۔یہ بات اتنے یقین سے...
Har Museebat or Pareshani se Nijat Ki Dua
مصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک تو جذباتی اور دوسرا وہ جو زندگی کے معاملات میں پریشان کرتی ہے۔جیسے کہ کاروبار، شادی، اولاد یا سسرال والوں کی طرف سے کوئی ایسی سخت پریشانی آجائے۔ جسے ہینڈل کرنا آپ کے بس میں نہ رہے یا کوئی بھی ایسی پریشانی یا مصیبت جسے دور کرنے کا کوئی راستہ...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)
آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Ranj o Gham Khatam Karne Ki Dua
اگر آپ پر اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہے آپ رنج وغم میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کہیں سے کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بلکہ حدیث کی روشنی میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آجائے توآپ نے کون سی دعا پڑھنی ہے۔سیدنا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Oil In Belly Button Benefits
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں۔ماہرین کے مطابق ناف کی جگہ سے جسم کے جتنے بھی پارٹس ہیں ان تک پہنچنے والی نسوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے۔لہٰذا ناف میں اگر ایک قطرہ سرسوں کا تیل لگایا جائے تو اس کے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں جیسے کہنمبر...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Surah Muhammad Ki Fazilat
ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...