نئے سال کی دعا
اَللّٰھُمَّ أَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالْسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانِ مِّنَ الْرَّحْمٰنِ وَجِوَارِ مِّنْ الشَّیْطَانِ۔
اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔