اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمہ لگاتے ہیں۔لیکن اب آپ نظر تیز کرنا چاہتے ہیں اور چشمے سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام بتائیں گے۔یقین کامل سے اس وظیفے کو کرنے سے نہ صرف نظر تیز ہو گی بلکہ چشمے سے بھی جان چھوٹ جائے گی انشاء اللہ۔آپ نے یا شکور کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کر پانی پے دم کرنا ہے اور اس پانی کو دن میں تین مرتبہ آنکھوں پر ملنا ہے۔تو انشاء اللہ،اللہ کے کرم سے صرف کچھ دنوں کے عمل سے آنکھوں کے مسئلے سے نجات مل جائے گی۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں توہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615