جس انسان کی باڈی میں بلڈ سرکولیشن اچھے سے نہ ہو رہی ہو یا سٹریس ایگزائٹی اور ڈپریشن کی شکایت ہو۔ ایسے لوگوں پر زیادہ تر سستی اور نیند کا غلبہ رہتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کی یہ کیفیت کمزور ایمیونس سسٹم یا ہارمونل امبیلنس کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے۔ اکثر ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے جو ڈپریشن یا ہائی بلڈ پریشر کی یا کسی بھی طرح کی میڈیسن لمبے عرصے سے لے رہی ہوں۔ بعض اوقات کولنگ ایفیکٹ رکھنے والے مصالحہ جات جیسے کہ ہری الائچی، سفید زیرہ، یا خشک دھنیے کا لمبے عرصے تک استعمال بھی اس کی وجہ بن سکتا ہے۔ جبکہ زیادہ تر افراد جادو،بندش،یا بری نظر بد کے اثرات کی وجہ سے بھی ہر وقت سستی تھکاوٹ نیند یا بیزاری کو محسوس کرتے ہیں۔بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر اس کا بہترین روحانی حل ہے سورۃشوریٰ کا شفا والا تعویز۔ جوں ہی متاثرہ انسان اپنے نام سے منسوخ شدہ سورۃ شوریٰ کا تعویز پہنتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر سے ہر طرح کا سٹریس ایگزائٹی اور ڈپریشن بھی ختم ہوتا ہے۔ اور خوشی کے ہارمونز اکسیڈوسن سروٹونین اور ڈوپامن بھی ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ جبکہ جادو ٹونے کا شکار افراد کی سستی اور بیجا نیند کو ختم کرنے کے لیے انہیں سورۃ بقرہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ یوں متاثرہ انسان کو جسمانی اور روحانی دونوں طرح سے بحکم خدا کامل شفا عطا ہو جاتی ہے۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related posts

Fibroids Treatment In Quran

Fibroids Treatment In Quran

بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...