Aj kay mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchap paheliyan pochi jay ge jo ap kay general knowledge mein izafy kay liye bohat mufeed sabat ho ge aur agar ap ny in ka sahih aur fori jawab dy diya tu samj lijiy ga kay ap bohat chust aur tandrust dimag kay malik hai in paheliyan ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga hamaray es mozu sy ap apni hazir dimagi ka andaza bohat achi tarah sy laga sakty hai aur ap ye bhi ba-khubi jan sakty hai kay ap ka I Q-level kitna hai magar es sy pehlay hum apko btatay chalay kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani masail kay hal kay liye Article bhi upload kiye jaty hai agar ap ka koi bhi Rohani masla ho aur us ka apko hal na milta ho tu ap hamary Rohani Center sy rabta kar kay uss maslay sy chutkary kay liye Wazaif aur Qurani taweezaat hasil kar sakty hai rabty kay liye nichay diye gay Phone Numbers per rabta karen tu aiye jaty hai paheliyan ke janib Paheli.

Number 1: Aisy Computer ka naam batay jis ko hum khaa bhi sakty hai Jawab: Apple computer Paheli Number 2: Aik Shaks ka ye manna hai kay uss kay chacha sy agar koi bhi sawal pocha jay tu wo uss ka bilkul sahih jawab dety hai Jawab: Uss kay baap ka bhai Paheli Number 3: Mard ka dimag Aurat kay dimag ke nisbat chota hota hai ya bara Jawab: Bara Paheli Number 4: Aise kiya cheez hai jo dosron ko zindagi bhi dy sakti hai aur moot bhi aur wo zehar sy ziyaada karwa bhi ho sakta hai aur shehad sy ziyaada mitha bhi Jawab:Ap kay Alfaaz Paheli.

Number 5: Aise konsi cheez hai jis ka agar pata na ho tu wo zinda rehti hai magar jab us ka pata lag jay tu phir mar jate hai Jawab: Raaz Paheli Number 6:Aik ghar mein Paanch bhai rehty hai aik bhai khana khaa rha hai dosra bhai shatranj khel rha hai tesra bhai mobile chala rha hai chota bhai so rha hai tu kiya ap bata sakty hai kay pancahwa bhai kiya kar rha hai Jawab: Wo Dosry bhai kay sath shatranj khel rha hai Paheli Number 7:

Aise konsi cheez hai jo bohat ziyaada Qeemti hony kay bavjood bhi bay kemat hai Jawab:Hawa Paheli Number 8: Aise konsi cheez hai jo Desember kay ilawa aur kisi mahinay mein nahi hai Jawab:Harf Daal Paheli Number 9: Aise konsi cheez hai jis kay pas kabhi tu darjano kapry hoty hai aur kabhi tu aik bhi nahi uss kay ilawa agar ap bohat se preshaniyon ka shakaar hai tu is maslay kay liye apny naam ka free Ism e Azam janna chahty hai tu apna naam aur walda ka naam comment box mein likhen

پہیلیوں سے I Q لیول آزمائیں

آج کے مو ضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے آر ٹیکل بھی اپلوڈکیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو اپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہلی لیوں کی جانب۔ پہیلی نمبر1۔ ایسے کمپیوٹر کا نام بتائیں جس کو ہم کھا بھی سکتے ہیں. جواب ایپل کمپیوٹر۔ پہیلی نمبر2:ایک شخص کا یہ ماننا ہے کہ اس کے چچا سے اگر کوئی بھی سوال پوچھا جائے تو وہ اس کا بالکل صحیح جواب دیتے ہیں۔ جواب اس کے باپ کا بھائی۔ پہیلی نمبر3:مرد کا دماغ عورت کے دماغ کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے یا بڑا۔ جواب بڑا۔پہیلی نمبر 4:ایسے کیا چیز ہے جو دوسروں کو زندگی بھی دے سکتی ہے اور موت بھی اور وہ زہر سے زیادہ کڑوا بھی ہو سکتا ہے۔ اور شہدسے زیادہ میٹھا بھی۔جواب آپ کے الفاظ۔پہیلی نمبر5:ایسی کون سی چیز ہے جس کا اگر پتہ نہ ہو تو وہ زندہ رہتی ہے مگر جب اس کا پتہ لگ جائے تو پھر مر جاتی ہے۔ جواب راز۔پہیلی نمبر 6:ایک گھر میں پانچ پائے رہتے ہیں ایک بھائی کھانا کھا رہا ہے دوسرا بھائی شطرنج کھیل رہا ہے تیسرا بھائی موبائل چلا رہا ہے چوتھا بھائی سو رہا ہے تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پانچواں بھائی کیا کر رہا ہے۔جواب۔ وہ دوسرے بھائی کے ساتھ شطرنج کھیل رہا ہے۔ پہیلی نمبر7:ایسی کون سی چیز ہے جو بہت زیادہ قیمتی ہونے کے باوجود بھی بے قیمت ہے۔ جواب۔ہوا۔پہیلی نمبر 8:ایسی کون سی چیز ہے جو دسمبر کے علاوہ اور کسی مہینے میں نہیں ہے۔ جواب۔حرف دال۔ پہیلی نمبر9 ایسی کون سی چیز ہے جس کے پاس کبھی تو درجنوں کپڑے ہوتے ہیں۔ اور کبھی تو ایک بھی نہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ بہت س پر یشا نیو ں کا شکار ہیں تو اس مسئلے کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام کمنٹ باکس میں لکھیں۔

Female:0307-9451212
Male:0301-1478615