Aj kay mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchap paheliyan pochi jay ge jo ap kay general knowledge mein izafy kay liye bohat mufeed sabat ho ge aur agar ap ny in ka sahih aur fori jawab dy diya tu samj lijiy ga kay ap bohat chust aur tandrust dimag kay malik hai in paheliyan ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga hamaray es mozu sy ap apni hazir dimagi ka andaza bohat achi tarah sy laga sakty hai aur ap ye bhi ba-khubi jan sakty hai kay ap ka I Q-level kitna hai magar es sy pehlay hum apko btatay chalay kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani masail kay hal kay liye Article bhi upload kiye jaty hai agar ap ka koi bhi Rohani masla ho aur us ka apko hal na milta ho tu ap hamary Rohani Center sy rabta kar kay uss maslay sy chutkary kay liye Wazaif aur Qurani taweezaat hasil kar sakty hai rabty kay liye nichay diye gay Phone Numbers per rabta karen tu aiye jaty hai paheliyan ke janib Paheli.
Number 1: Aisy Computer ka naam batay jis ko hum khaa bhi sakty hai Jawab: Apple computer
Paheli Number 2: Aik Shaks ka ye manna hai kay uss kay chacha sy agar koi bhi sawal pocha jay tu wo uss ka bilkul sahih jawab dety hai Jawab: Uss kay baap ka bhai
Paheli Number 3: Mard ka dimag Aurat kay dimag ke nisbat chota hota hai ya bara Jawab: Bara
Paheli Number 4: Aise kiya cheez hai jo dosron ko zindagi bhi dy sakti hai aur moot bhi aur wo zehar sy ziyaada karwa bhi ho sakta hai aur shehad sy ziyaada mitha bhi Jawab:Ap kay Alfaaz
Paheli Number 5: Aise konsi cheez hai jis ka agar pata na ho tu wo zinda rehti hai magar jab us ka pata lag jay tu phir mar jate hai Jawab: Raaz
Paheli Number 6:Aik ghar mein Paanch bhai rehty hai aik bhai khana khaa rha hai dosra bhai shatranj khel rha hai tesra bhai mobile chala rha hai chota bhai so rha hai tu kiya ap bata sakty hai kay pancahwa bhai kiya kar rha hai Jawab: Wo Dosry bhai kay sath shatranj khel rha hai
Paheli Number 7:Aise konsi cheez hai jo bohat ziyaada Qeemti hony kay bavjood bhi bay kemat hai Jawab:Hawa
Paheli Number 8: Aise konsi cheez hai jo Desember kay ilawa aur kisi mahinay mein nahi hai Jawab:Harf Daal
Paheli Number 9: Aise konsi cheez hai jis kay pas kabhi tu darjano kapry hoty hai aur kabhi tu aik bhi nahi .jawab kapadeladka ne ki rasi
Paheli Number 10:esi konsi chez jawagarahzaron sal bhi padi rahe to phar bhi kharab nihen hogi.jawab shahd.
agar aٓp ne an tama m pahiliyon ka jawab thek diya hay to samajh lin kah aٓp zahin a san hen orjo jog an kajwab nihen de paey anhen khud kwamprokarne ki zarort hay. lahza agaraٓp ko lage kah aٓp damaghi tur par ziyadah ties nihen or bholne ki aa dat ka shkar hen or uss kay ilawa agar ap bohat se preshaniyon ka shakaar hai tu is maslay kay liye apny naam ka free Ism e Azam janna chahty hai tu apna naam aur walda ka naam comment box mein likhen.
آج کے مو ضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے آر ٹیکل بھی اپلوڈکیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو اپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہلی لیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر1۔ ایسے کمپیوٹر کا نام بتائیں جس کو ہم کھا بھی سکتے ہیں. جواب ایپل کمپیوٹر۔
پہیلی نمبر2:ایک شخص کا یہ ماننا ہے کہ اس کے چچا سے اگر کوئی بھی سوال پوچھا جائے تو وہ اس کا بالکل صحیح جواب دیتے ہیں۔ جواب اس کے باپ کا بھائی۔
پہیلی نمبر3:مرد کا دماغ عورت کے دماغ کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے یا بڑا۔ جواب بڑا۔
پہیلی نمبر 4:ایسے کیا چیز ہے جو دوسروں کو زندگی بھی دے سکتی ہے اور موت بھی اور وہ زہر سے زیادہ کڑوا بھی ہو سکتا ہے۔ اور شہدسے زیادہ میٹھا بھی۔جواب آپ کے الفاظ۔
پہیلی نمبر5:ایسی کون سی چیز ہے جس کا اگر پتہ نہ ہو تو وہ زندہ رہتی ہے مگر جب اس کا پتہ لگ جائے تو پھر مر جاتی ہے۔ جواب راز۔
پہیلی نمبر 6:ایک گھر میں پانچ پائے رہتے ہیں ایک بھائی کھانا کھا رہا ہے دوسرا بھائی شطرنج کھیل رہا ہے تیسرا بھائی موبائل چلا رہا ہے چوتھا بھائی سو رہا ہے تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پانچواں بھائی کیا کر رہا ہے۔جواب۔ وہ دوسرے بھائی کے ساتھ شطرنج کھیل رہا ہے۔
پہیلی نمبر7:ایسی کون سی چیز ہے جو بہت زیادہ قیمتی ہونے کے باوجود بھی بے قیمت ہے۔ جواب۔ہوا۔
پہیلی نمبر 8:ایسی کون سی چیز ہے جو دسمبر کے علاوہ اور کسی مہینے میں نہیں ہے۔ جواب۔حرف دال۔
پہیلی نمبر9 :ایسی کون سی چیز ہے جس کے پاس کبھی تو درجنوں کپڑے ہوتے ہیں۔ اور کبھی تو ایک بھی نہیں۔جواب کپڑےلٹکا نے کی رسی۔
پہیلی نمبر 10:ایسی کونسی چیزہے جواگرہزاروں سال بھی پڑی رہے تو پھر بھی خراب نہیں ہوگی۔جواب شہد۔
اگر آپ نے ان تما م پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ زہین ا سان ہیں اورجو جوگ ان کاجواب نہیں دے پائےتو انہیں خود کوامپروکرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰزا اگرآپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عا دت کا شکار ہیں اور اس کے علاوہ اگر آپ بہت سی پر یشا نیو ں کا شکار ہیں تو اس مسئلے کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام کمنٹ باکس میں لکھیں
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...
Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh
کبھی کبھی بیماری ایسی ہوتی ہے کہ علاج کے بعد بھی مایوسی چھا جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا، جن کی بچہ دانی میں رسولی الٹراساؤنڈ میں واضح طور پر دیکھی گئی۔ڈاکٹرز نے کہہ دیا کہ آپریشن کر نا پڑے گا، ورنہ رسولی بڑھتی جائے گی۔مایوس دل کے ساتھ انہوں نے...
Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez
اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Muzammil Ka Rohani Taweez
کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
















