اگر آپ پر رزق کے دروازے بند ہو گئے ہیں اور آپ کی جیب خالی ہو گئی ہے۔نصیب کا آخری پیسہ بھی خرچ ہو گیا ہے اور پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔لیکن کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو آپ فوراً اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ شروع کر دیں۔آپ نے ہر نماز کے بعد111 مرتبہ یا اللہ،یا غنی،یامغنی کو پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے ایسے غیبی اسباب پیدا ہوں گے کہ رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے اور مال و دولت کی بارش ہونے لگے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615