Ajj hum apko pasand ki shadi ka wazifa btain gy. Pasand ki marriage karna koi khas masla nahi jai. Lakin bohat sy mumalik main pasand ki marriage ko galat samjhaa jata hai. Pasand ki marriage main bohat mushkilat ati hain. Jis ki waja sy aksar pasand ki marriage main nakami hoti hai. Lakin ab asa nahi hoga hum jo ap ko wazifa btain gy iss par amal karny sy ap ki pasand ki marriage hojae gi. Aur na hi apki marriage main koi rukawat aye gi InshaAllah. Wazify ko karny ka tarika ya hai k sab sy pehly ap ny bawazu ho kar aik aik martaba awal o akhir Darood Sharif parhna hai. Phir 41 dafa Surah Ikhlas parhain. Iss amal ko rat ko sony sy pehly karain. InshaAllah Apka har masla haal hojae ga.

آج ہم آپ کو پسند کی شادی کا وظیفہ بتائیں گے۔ پسند کی شادی کرنا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بہت سے ممالک میں پسند کی شادی کو غلط سمجھا جاتا ہے۔ پسند کی شادی میں بہت مشکلات آتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اکثر پسند کی شادی میں ناکامی ہوتی ہے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا ہم جو آپ کو وظیفہ بتائیں گے اس پر عمل کرنے سے آپ کی پسند کی شادی ہو جائے گی۔ اور نہ ہی آپ کی شادی میں کوئی رکاوٹ آئے گی انشاء اللہ۔ وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے باوضو ہو کر ایک ایک مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے۔ پھر 41 دفعہ سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس عمل کو رات کو سونے سے پہلے کریں۔ ا نشاء ا للہ آپ کا ہرمسئلہ حل ہو جائے گا۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615

Pasand Ki Shadi K Liye Wazifa