پیشاب میں پروٹین سے شفاء
کا وظیفہ اور روحانی علاج
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور کوئی علاج اثر نہیں کر رہا تو آپ نے روزانہ ۰۳ بار اسم اعظم اللہ الصمد پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے اور وہ پانی پی لینا ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ پہلا نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو پیشاب میں پروٹین سے شفاء کے لئے ہے۔دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات مریض پر کوئی بھی میڈیسن یا علاج اثر نہ کرنے کی وجہ جادو یا بری نظر کے اثرات ہوتے ہیں۔ ان بد اثرات کو سورۂ البقرہ کے نقش سے ختم کیا جاتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ تعویذات منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615