اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ اور اگر سٹریس پرانا ہو تو کندھے بھی وزنی ہوجاتے ہیں۔ باڈی میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔ایسی صورت میں باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو سٹریس کے سگنلز کو ڈسٹرب کرے گا اور خوشی کے سگنلز بھیجنا شروع کردے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو کی وجہ سے ہونے والے سٹریس کو ختم کرنے کے لئے ہے۔ اسی روحانی علاج سے آپ مکمل طور پر ٹھیک ہوجائیں گے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Male:0307-9451212
Female:0301-1478615