Hum Qismat main humesha apny liye kuch na kuch acha karny ka hi sochty hain lakin zrori nahi k har dafa hum jo chahty hain. Wo humain mil jae. Jab humary liye kuch na kuch acha hota hai. To humari khshi ki inteha nahi rehti. Lakin jab kuch bura hojae to hum sara dosh qismat ko de daty hain. K shayad humari qismat main asa hi likha tha. Kya ap is chez sy waqif hain k hum apni zindagi ko badal sakty hain. Aj k mozu main hum btaty chaly k is channal par hum wazaif dua aur taweezat k Artical bhi upload karty rehty hain. Agar ap ka koi rohani masla ho jis ka ap ko hal na milta ho to iss website k nechy diyr gy phone numbers par rabta karain.

Nazreen Qismat ko badlna allah pak ne insan k iktayar main rakha hai. Ab ap soch rahy hongy k woh kasy to chalya apko btaty hain. Nazreen Allah pak ne insano k liye aik farishta mukarar kiya hai aur is k zimy ya kam lgaya h k woh kainnat main har chalty huwy insan ka bohat jaiza lain k woh kya kam karta hai. Aur kis tarha ki soch rakhta hai. Toh agar wo apny demage main dusron k liye gary bota hai to any waly waqt main khud hi is gary main gir jata hai. Kiun k Allah pak kisi insan ka bura nahi karta. LAkin insan ki buri sochain is k mukaqadar ko bura bana dati hai.

Agar insan apny sath sath dusron k liye bhi achi soch rakhy to iss ka sath kabhi bhi burha nahi hota. Kiun k iss k muqadar main wohi rakha jata hai. Jaha is ki soch kabhi bhi qismat ko nahi denna chahya iss k ilawa agar ap apni shaksiyat ko nikharna chahty hain ya khuwahish rakhty hain k log apki izat aur tarif karain aur sab ap ko achy lafzo se yaad karain. To ap rabta kar k apny nam k Isma Azam aur wazaif bhi puch sakty hain.

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615

ہم زندگی میں ہمیشہ اپنے لیے کچھ نہ کچھ اچھا کرنے کا ہی سوچتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہر دفعہ ہم جو چاہتے ہیں۔ وہ ہمیں مل جائے۔ جب ہمارے لیے کچھ نہ کچھ اچھا ہوتا ہے۔ تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہتی۔ لیکن جب کچھ برا ہو جائے تو ہم سارا دوش قسمت کو دے دیتے ہیں۔ کہ شاید ہماری قسمت میں ایسا ہی لکھا تھا۔ کیا آپ اس چیز سے واقف ہیں کہ ہم اپنی قسمت کو بدل سکتے ہیں۔ آجکے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ انسان اپنی قسمت کو کس طریقے سے اور کتنی آسانی سے بدل سکتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذاتکے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اس ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین قسمت کو بدلنا اللہ پاک نے انسان کے اختیار میں رکھا ہے۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کیسے تو چلیے آپ کو بتاتے ہیں۔ ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کے لیے ایک فرشتہ مقرر کیا ہے اور اس کے ذمے یہ کار لگایا ہے کہ وہ کائنات میں ہر چلتے ہوئے انسان کا بہت جائزہ لیں کہ وہ کیا کام کرتا ہے۔ اور کس طرح کی سوچ رکھتا ہے۔ تو اگر وہ اپنے دماغ میں دوسروں کے لیے بولے سوچ رکھتا ہے۔ تو وہی چیز آنے والے وقت میں اسے انسان کی قسمت میں لکھتی جائے۔ناظرین اس کا مطلب ہے کہ جو خیر جیسا سوچے گا۔اس کا نصیب بھی ویسا ہی ہوگا۔ جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ جو انسان دوسروں کے لیے گڑے ہوتا ہے وہ آنے والے وقت میں خود ہی اس گڑے میں گر جاتا ہے۔

کیونکہ اللہ پاک کسی انسان کا برا نہیں کرتا۔ لیکن انسان کی بری سوچیں اس کے مقدر کو برا بنا دیتی ہیں۔ اگر انسان اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی اچھے سچ رکھے تو اس کے ساتھ کبھی بھی بوڑھا نہیں ہوتا۔کیونکہ اس کے مقدر میں وہی رکھا جاتا ہے۔ جہاں اس کی سوچ کام کرتی ہے۔ تو ہمیں ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کا سوچنا چاہیے تاکہ ہمارا اپنا رول ادا ہو سکے۔ اور اپنے برے کیے کا دور کبھی بھی قسمت کو نہیں دینا چاہیے اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں یا ہے خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب آپ کو اچھے لفظوں سے یاد کریں۔تو آپ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615

Qismat Ko Badlna Ka Asan Tarika