اگر آپ پر اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہے آپ رنج وغم میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کہیں سے کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بلکہ حدیث کی روشنی میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آجائے توآپ نے کون سی دعا پڑھنی ہے۔سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب کوئی پریشانی آتی تو آپ ﷺ فرماتے۔
دعا
”یَا حَیُّ یَاقَیُّْومُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ“
(ترجمہ)اے زندہ و جاوید! اے قائم و دائم
رہنے والے! میں تجھ سے تیری رحمت کی
فریاد کرتا ہوں۔
جب بھی پریشانی یا رنج و غم میں مبتلا ہوں تو اس دعا کو پڑھا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر پریشانی اور رنج و غم سے نجات حاصل ہو گی۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرناچاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615