Iss Wazify ki madat sy hum ap ko rishton par lagy huwa bandish k tour ka haal btain gy. Ya aik intehai zabardast mujrib amal hai. To mery bhaiyon aur behno kuch log dushmani ki waja sy yahan sy ki waja sy larkiyo k rishty ki bandish karwa dety hain. Isi tarha inki shadi ki umar nikal jati hi. To is musibat sy bachny k liyye hum aap ko bohat mujrib wazifa btain gy. Ya wazifa rishty ki bandish k tour k liye intehai mufeed hai. Ya amal karny sy pehly 11 martaba awal o akhir darood sharif parhain. Aur phir 199 martaba Surah Kafroon ka wird karain. InshaAllah Allah pak ap ka behtareen Rishta ata farmain gy. Ya amal karny k bad ap ny Allah Pak sy dua mangni hai.Asy k mujh par jo bandish hai aur Allah Pak to farma dy. Iss amal ko karny sy zaroori hai Allah Pak aik Rishta Ata karain gy.
اس وظیفے کی مدد سے ہم آپ کو رشتوں پر لگے ہوئے بندش کے طور کا حال بتائیں گے۔ یہ ایک انتہائی زبردست مجرب عمل ہے۔ تو میرے بھائیوں اور بہنوں کچھ لوگ دشمنی کی وجہ سے یہاں سے کی وجہ سے لڑکیوں کے رشتے کی بندش کروا دیتے ہیں۔ اور اسی طرح
ان کی شادی کی عمر نکل جاتی ہے۔ تو اس مصیبت سے بچنے کے لیے ہم آپ کو بہت مجرب وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ رشتے کی بندش کے توڑ کے لیے انتہائی مفید ہے۔یہ عمل کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ اور پھر 199 مرتبہ سورہ کافرون کی کا ورد کریں۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپ کا بہترین رشتہ عطا فرمائیں گے۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ایسے کہ مجھے پر جو بندش ہے اور اللہ پاک تو فرما دے۔ اس عمل کو کرنے سے ضرور اللہ پاک ایک اچھا اور ایک رشتہ عطا کریں گے انشاء اللہ۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifaہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے… Read more: Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifa
- Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Giایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی… Read more: Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Gi
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj
- Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilajاگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور… Read more: Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilaj