Iss Wazify ki madat sy hum ap ko rishton par lagy huwa bandish k tour ka haal btain gy. Ya aik intehai zabardast mujrib amal hai. To mery bhaiyon aur behno kuch log dushmani ki waja sy yahan sy ki waja sy larkiyo k rishty ki bandish karwa dety hain. Isi tarha inki shadi ki umar nikal jati hi. To is musibat sy bachny k liyye hum aap ko bohat mujrib wazifa btain gy. Ya wazifa rishty ki bandish k tour k liye intehai mufeed hai. Ya amal karny sy pehly 11 martaba awal o akhir darood sharif parhain. Aur phir 199 martaba Surah Kafroon ka wird karain. InshaAllah Allah pak ap ka behtareen Rishta ata farmain gy. Ya amal karny k bad ap ny Allah Pak sy dua mangni hai.Asy k mujh par jo bandish hai aur Allah Pak to farma dy. Iss amal ko karny sy zaroori hai Allah Pak aik Rishta Ata karain gy.
اس وظیفے کی مدد سے ہم آپ کو رشتوں پر لگے ہوئے بندش کے طور کا حال بتائیں گے۔ یہ ایک انتہائی زبردست مجرب عمل ہے۔ تو میرے بھائیوں اور بہنوں کچھ لوگ دشمنی کی وجہ سے یہاں سے کی وجہ سے لڑکیوں کے رشتے کی بندش کروا دیتے ہیں۔ اور اسی طرح ان کی شادی کی عمر نکل جاتی ہے۔ تو اس مصیبت سے بچنے کے لیے ہم آپ کو بہت مجرب وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ رشتے کی بندش کے توڑ کے لیے انتہائی مفید ہے۔یہ عمل کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ اور پھر 199 مرتبہ سورہ کافرون کی کا ورد کریں۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپ کا بہترین رشتہ عطا فرمائیں گے۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ایسے کہ مجھے پر جو بندش ہے اور اللہ پاک تو فرما دے۔ اس عمل کو کرنے سے ضرور اللہ پاک ایک اچھا اور ایک رشتہ عطا کریں گے انشاء اللہ۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal
ایسے افراد جن کے رشتے نہیں آتے یا پھر وہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے گھر والے نہیں مان رہے۔جس کے لئے انہوں نے ایسے بہت سے روحانی عمل بھی کئے کہ رشتہ اچھی جگہ ہو جائے یا پسند کی شادی کے لئے والدین مان جائیں لیکن پھر بھی ان کا مسئلہ حل نہ ہو سکا تو انہیں...
Rishte Ki Bandish Kholne Ka Taweez
جس لڑکے یا لڑکی پر رشتے کی بندش ہوگئی ہو۔ جس وجہ سے رشتے آتے نہیں یا آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی تو رشتہ کی بندش کھولنے کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اچھے رشتے لانے کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جاتا ہے تو...
Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal
جن کے رشتے نہیں آتے یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے۔ انہوں نے بہت سارے عمل کئے ہوں گے کہ کسی طرح سے رشتہ آجائے یا والدین شادی کے لئے مان جائیں لیکن کسی عمل کاکوئی فائد ہ نہیں ہوا تو یقینا انہوں نے ابھی تک نقش سورۂ المزمل کا کوئی عمل نہیں کیا ہوگا۔ آپ کو بتائیں کہ جس کے...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez
اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو بظاہر ایسا ہونا ناممکن لگ رہا ہے تو نقش سورۂ المزمل جو کہ بے پناہ محبت کی تاثیر سے مالا مال ہے۔ اس کی پاورفل روحانی تاثیر سے آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا ہوگی ان...
Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...

















