Agar ap ko rizq ki tangi ka samna hai aur ap ki zindagi ki mushkilat main giri hui hai. Aur ap in masil ki waja sy mayousi ka shikar hain. To aj hum apko asa amal btain gy jisko karny sy InshaAllah ap dolat main bepannah izafa hoga. Ap ko tamam prashaniyo sy nijat mil jae ga. Aur any wali prashaniyo sy bhi mehfooz rhy gy InshaAllah Iss wazify ko karny ka tarika ya hai k ap ny har namaz k bad 7 martaba (Aa Samadu,Ya Azizu) parhna hai. InshaAllah rizq main bepanah izafa hoga. Aur tamam mushkilat haal hojae gi. Aur zindagi asan hojae gi.


اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے اور آپ کی زندگی مشکلات میں گری ہوئی ہے۔ اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں۔ تو آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جس کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ اور آپ کو تمام پریشان ہونے سے نجات مل جائے گی۔ اور آنے والی پریشانیوں سے بھی محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر نماز کے بعد سات مرتبہ(یاصَمَدُ یَا عَزِیْز) پڑھنا ہے۔انشاء اللہ رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اور تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ اور زندگی آسان ہو جائے گی۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615