Nazreen Aj hum apko jo amal btaingy is amal k karny sy InshaAllah ap k liye rizq k darwazy khul jaeain gy. Ap k rizq main barkat hogi. Aur ap k maal main izafa hoga. Haaj k din iss amal ko ap ny karna hai. Iss amal ki ijazat aam hai. Ya amal Haaj k din kisi bhi waqt kar sakty hain. Iss amal ka tariqa kar ya hai k ap ny sab sy pehly asman ki tarf hath utha kar Ism Mubarak Ya Basitu 100 martaba parhna hai. Aur phir apna hath chehry par phair lany hain. InshaAllah Allah Tala iss amal ki barkat sy ap k liye rizq k darwazy khul jain gy. Ya amal ap pury saal bhi kar sakty hain. Ya amal ap roz karny ka mamool bana lain. To zindagi bhar kisi ki muhtaji nahi hogi. InshaAllah iss amal ki barkat sy ap k rizq main bepannah izafa hoga. Aur ap ki tamam mushkilat kat jain gi.
ناظرین آج ہم آپ کو جو عمل بتائیں گے اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کے لیے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ آپ کے رزق میں برکت ہوگی۔ اور آپ کے مال میں اضافہ ہوگا۔حج کے دن اس عمل کو آپ نے کرنا ہے۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ یہ عمل حج کے دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ اس عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے سب سے پہلے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کراسم مبارک یا باسط۱۰۰ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور پھر اپنا ہاتھ چہرے پر پھیر لینے ہیں۔ انشاء اللہ تعالی اس عمل کی برکت سے آپ کے لیے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ یہ عمل آپ پورے سال بھی کر سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ روز کرنے کا معمول بنا لیں۔ تو زندگی بھر کسی کی محتاجی نہیں ہوگی۔انشاء ا للہ اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق بے پناہ اضافہ ہوگا۔ اور آپ کے تمام مشکلات کٹ جائیں گی۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa
آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ ناراض شوہر کو منانے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو بہت ہی آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے جس سے شوہر فوراً مان جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ...
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو یا بادی، آپ کے لئے اُٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ آپریشن سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ ڈاکٹری، حکیمی علاج بھی آپ کی بواسیر کو ختم نہیں کر سکے تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی بدولت آپ کی بواسیر 3سے 5دنوں میں اتنی کم ہو...
Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj
اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...
Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez
ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...
Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh
جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...

















