Agar ap ko rizq ki tangi ka samna hai aur ap ki zindagi ki mushkilat main giri hui hai. Aur ap in masil ki waja sy mayousi ka shikar hain. To aj hum apko asa amal btain gy jisko karny sy InshaAllah ap dolat main bepannah izafa hoga. Ap ko tamam prashaniyo sy nijat mil jae ga. Aur any wali prashaniyo sy bhi mehfooz rhy gy InshaAllah Iss wazify ko karny ka tarika ya hai k ap ny har namaz k bad 7 martaba (Aa Samadu,Ya Azizu) parhna hai. InshaAllah rizq main bepanah izafa hoga. Aur tamam mushkilat haal hojae gi. Aur zindagi asan hojae gi.
اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے اور آپ کی زندگی مشکلات میں گری ہوئی ہے۔ اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں۔ تو آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جس کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ اور آپ کو تمام پریشان ہونے سے نجات مل جائے گی۔ اور آنے والی پریشانیوں سے بھی محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر نماز کے بعد سات مرتبہ
(یاصَمَدُ یَا عَزِیْز)
پڑھنا ہے۔انشاء اللہ رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اور تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ اور زندگی آسان ہو جائے گی۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ ناراض شوہر کو منانے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو بہت ہی آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے جس سے شوہر فوراً مان جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ...
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Rishte Ki Bandish Kholne Ka Taweez
جس لڑکے یا لڑکی پر رشتے کی بندش ہوگئی ہو۔ جس وجہ سے رشتے آتے نہیں یا آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی تو رشتہ کی بندش کھولنے کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اچھے رشتے لانے کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جاتا ہے تو...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai
کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...

















