Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain ka woh apni bivi ka sath jhagra kary. Aur ghar ka mahool kharab ho. Iski bhari waja saas ka sath apni zi.dagi ka guzry talkh tajurba hoty hain. Jasy ka shohar ki mehnat ka na milna susraliyo ka samny zilat ka samna. Izzat aur apnaiyat ka nah milna . Aur rohani pehlu ke dekha jaye tou baz oqat saas aur bahu par kisi jaddu, ya nazra bad ky bury asrat hoty hain.

Jo in main nafrat dalna ka baees banty hain. Jis se bar waqt saas aur bahu ki takrar rehti hai lahaza apsy qurany kareem ki roh se aik asa powerful ilaj share kar rahy hain. Jiski badolat apko.baduae dana wali aur bura bhala kahny wali saas ap sy mohabbat karna lag jae gi lag jaye gi. Aur iss rohani ilaj main aik naqsh apko surah e nisa ka diya jae ga. Saas aur bahu main mohabbat paida kary ga. Aur dusra naqsh surah e bakra ka diya jae ga. Jo saas aur bahu main nafrat paida karna wala asrat ko kam kary ga. Dono taweezat ka hadya 1400,1400 ruply mukarar kiya gaya hai. Majboor afrad ko ya naqsh feesabililah bhi diya jaty hain. Ap naqoosh magwany ka liya in  numbers par rabta karain.

ناظرین آپ نے دیکھا ہو گا تقریبا ً ہر گھر میں ہی ساس اور بہو کے درمیان چپقلش ہو جاتی ہے۔بعض اوقات ساس کا رویہ اپنی بہو کےساتھ نامناسب سا ہوتا ہے۔ساس اس کے ہر کام میں نقص نکالتی ہے۔بات بات پر طعنہ دیتی ہے۔اپنے ہی بیٹے کو کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کرے۔ اور گھر کا ماحول خراب ہو۔ اس کی بڑی وجہ ساس کے ساتھ اپنی زندگی کے گزرے ہوئے تلخ تجربے ہوتے ہیں جیسے کہ شوہر کی محبت کا نہ ملنا۔سسرالیوں کے سامنے ذلت کا سامنا۔عزت اور اپنائیت کا نہ ملنا۔اور روحانی پہلو سے دیکھا جائے توبعض اوقات ساس یا بہو پر کسی جادو،یا نظر بد کے برے اثرات ہوتے ہیں۔جو ان میں نفرت ڈالنے کا باعث بنتے ہیں۔جس سے ہر وقت ساس اور بہو کی گھر میں تکرار رہتی ہے۔ لہٰذا آپ سے قرآن کریم کی رو سے ایک ایسا پاور فل علاج شئر کر رہے ہیں۔جس کی بدولت آپکی بد دعائیں دینے والی اور برا بھلا کہنے والی ساس آپ سے محبت کرنے لگ جائے گی۔اور اس روحانی علاج میں ایک نقش آپ کو سورہ النساء کا دیا جائے گا۔جو ساس اور بہو میں محبت پیدا کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جو ساس اور بہو میں نفرت پیدا کرنے والے اثرات کو کم کرے گا۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقوش فی سبیل اللہ بھی دیئے جاتے ہیں۔آپ نقوش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر ہم سے رابط کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...

Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde

Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde

نقش یَا قَادِرُ ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے نقش یَا قَادِرُبے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اس نقش کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کارو بار کی وجہ سے پریشان ہیں...

Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde

Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde

نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ ۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

Salamun Qolam Min Rabbin Rahim Ka Amal

Salamun Qolam Min Rabbin Rahim Ka Amal

 سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس موضوع میں کرتے ہیں۔کسی بھی قسم کا امتحان...

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...

Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh

Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh

سورہ الشوری کے انتہائی طاقتور روحا نی علاج سےاب ان کا جڑ سے خا تمہ اکثر مرد خوا تین اور حتی کہ بچے ہر ٹا ئم ذہنی دبا ؤ پریشا نی سر درد جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کا شکا ر رہتے ہیں۔جسم کے ہر حصے میں وقتا فوقتا درد رہنا کام کرنے کو دل نہ کرنہ، ہر وقت لیٹے رہنا منفی اور برے...

Naqsh For Love Between Husband And Wife

Naqsh For Love Between Husband And Wife

اگر آپ کو لگتا ہے کہ پہلے آپ کا شوہرآپ سے محبت کرتا تھا،آپ کی عزت کرتا تھا،آپ کے اخراجات پورے کرتا تھااور آپ سے وفادار بھی تھا۔آپ کے علاوہ کبھی کسی اور کی طرف دیکھتا بھی نہیں تھا۔آپ دونوں میں شدید محبت تھی۔لیکن پھر اچانک سے اس محبت کے کنکشن میں بد گمانی نفرت اور غلط...

Surah Muhammad Ki Fazilat

Surah Muhammad Ki Fazilat

ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

  ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...