اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے آپ کے ہر کام میں اور ہر بات میں نقص نکالتی ہے۔آپ کچھ بھی کر لیں وہ آپ کی کسی بات سے خوش نہیں ہوتی تو آپ کے ساتھ ایسی سخت مزاج ساس کے دل کو نرم کرنیوالا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ کو چاہئے کہ ساس کو جب بھی کھانا دیں تو اس پر 11 مرتبہ یا کریم پڑھ کر دم کر دیا کریں۔چند دن یہ عمل کریں ساس کا رویہ بدلتے دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گی۔ساس کے دل میں آپ کے لئے محبت اور ہمدردی کے جزبات پیدا ہوں گے اور آپ دونوں کے درمیان ماں بیٹی جیسا تعلق پیدا ہو گا۔ لیکن اگرآپ کو لگتا ہے کہ ساس کی نفرت اور بد گمانی کی وجہ جادو یا بری نظر کے اثرات ہیں تو جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقوش ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔
نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615