حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگو!
1۔اللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے!
2۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ!
3۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ صدقہ کے ذریعے،(اس کی برکت سے)تمھیں رزق دیا جائے گا۔“
اور اللہ کے ذکر کی کثرت کرنی ہے تو جس قدر ہوسکے آپ ہر روز استغفار کی کثرت کیا کریں اور اپنا پڑھا گیا ذکر ہر جمعہ والے دن ہمیں وٹس اپ پر سینڈ کیا کریں تاکہ آپ کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروائی جائے۔
اس کے علاوہ اگرآپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615