Safr e jal aik aisa phal hai jo hame mukhtlif kisam kay amraaz sy bachata hai aur adviyaat bananay mein bhi istamaal hota hai aj hum apko safar e jal kay baray mein batay gay aur ye kis kis bemari sy hume bachata hai mozu mein agy bharne sy pehlay hum ap ko bataty chalay kay agar ap hamary Rohani Center sy apny naam ka free Taweez hasil karna chahty hai tu apna naam aur walda ka naam aur masla comment box mein likhe aur diye gay phone numbers per rabta karen safr e jal mashoor aam mewa hai jis ko angraize mein cons kaha jata hai.
Safr e jal ko hindi mein bail Farsi mein shibal sanskrit mein wusat ke devi kety hai ye phal sheren aur tursh dono kisam ka paya jata hai aur ye kabz maidy kay amraaz kay liye behtreen hai es kay ilawa ye phal haize kay khatmay kay liye bhi madad deta hai Nabi Kareen Sallallahu Alaihi Wasallam nay Farmaya apni haamla aurton ko safar e jal khilaya karo ku kay ye dil ke bemariyon ko theek karta hai aur larky ko haseen banata hai Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam nay farmay Safar jal khaya karo ku kay ye dil kay doray ko theek kar kay seenay sy bojh utaarta hai.
Ye dil ko taqat deta hai aur sans ko khushbudar banata hai Mahreen kay mutabiq safar jal khanay kay baad es ka istamaal pait ko naram karta hai safar jal ko khansi aur halaq ke khorash khatam karnay kay liye bhi istamaal kiya jata hai es phal sy sada sharbat bhi banaya jata hai es kay ilawa ye majoon bananay mein bhi istamaal hota hai jo kabz ko door karta hai es tarha lembu safar e jal aur safar e jal khaam ka sharbat bhi tiyaar kiya jata hai es ka tail paseenay ko rokta hai aur maidy ko takweet deta hai es kay ilawa ye dil ko mazboot aur rooh ko farhat bakhshta hai naiz ambar ke amezash sy tiyaar kurda majoon ziyaada kawi hota hai.
Hazrat Ayesha (R.A) ke rawayat mein khawaat ka lafaz aksar jagah istamaal huva jis ka amumi mafhoom dil per bojh ya dora he samjha jata hai ye lafaz tajammul fwaad ke surat mein jab safar e jal kay baray mein zikr ho tu Hafiz ibn e alkareem es ke tashreeh mein kehty hai kay ye dil sy sado ko nikalta hai es ke naaliyon sy rakawat ko door karta hai aur inhay wasee karta hai es duniya mein insan ko paida karny kay sath sath es ke nashonuma kay liye phal aur sabziyan paida ke gai jo hamary jisam ko zaroori vitamin aur protein mohiya kari hai ye ajzaa kudrat nay hamary liye paida kiye hai ta kay hum es sy faida hasil kar sakey ye hume bemariyon sy larnay aur jisam ko takweet deny mein bhi madad dety hai in ko hum udviyaat bnanay mein bhi istamaal karty hai.
سفر جل ایک ایسا پھل ہے۔جو ہمیں مختلف قسم کے امراض سے بچاتا ہے۔ اور ادویات بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو سفر جلد کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ اور یہ کس کس بیماری سے ہمیں بچاتا ہے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فریز میاعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ کمنٹ باکس میں لکھیں۔ یا نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین سفر جل نمشہور عام میوہ ہے۔جس کو انگریزی میں کونس کہا جاتا ہے۔ سفر جل کو ہندی میں بیل فارسی میں شبل سنسکرت میں وسعت کی دیوی کہتے ہیں۔یہ پھل شیریں اور ترش دونوں قسم کا پایا جاتا ہے۔ اور یہ قبض معدے کے امراض کے لیے بہترین ہے۔ اس کے علاوہ یہ پھل حیضے کے خاتمے کے لیے بھی مدد دیتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جلد کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے۔
اور لڑکے کو حسین بناتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا سفر جل کھایا کرو کیونکہ یہ دل کے دورے کو ٹھیک کر کے سینے سے بوجھ اتارتا ہے یہ دل کو طاقت دیتا ہے۔ اور سانس کو خوشبودار بناتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد اس کا استعمال پیٹ کو نرم کرتا ہے۔ سفر جل کو کھانسی اور حلق کی خوراش ختم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس پھل سے سادہ شربت بھی بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ معجون بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جو قبض کو دور کرتا ہے اسی طرح لیمبو سفر جل اور سفرے جل خام کا شربت بھی تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا تیل پسینے کو روکتا ہے اور معدے کو تقویت دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دل کو مضبوط اور روح کو فرحت بخشتا ہے۔ نیز عمبر کی امیزش سے تیار کردہ معجون زیادہ قوی ہوتا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایات میں فواد کا لفظ اکثر جگہ استعمال ہوا۔جس کا عمومی مفہوم دل پر بوجھ یا دورہ ہی سمجھا جاتا ہے۔
یہ لفظ تجمل فواد کی صورت میں جب سفر جل کے بارے میں ذکر ہو تو حافظ ابن الکیم رحمت اللہ علیہ اس کی تشریح میں کہتے ہیں کہ یہ دل سے سدوں کو نکالتا ہے۔ اس کی نالیوں سے رکاوٹ کو دور کرتا ہے۔ اور انہیں وسیع کرتا ہے اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی نشونما کے لیے پھل اور سبزیاں پیدا کی گئی۔ جو ہمارے جسم کو ضروری وٹامن اور پروٹین مہیا کرتی ہیں۔یہ اجزاء قدرت نے ہمارے لیے پیدا کیے ہیں۔ تاکہ ہم اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔ یہ ہمیں بیماریوں سے لڑنے اور جسم کو تقویت دینے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ان کو ہم ادویات بنانے میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ اور جا ننےکے لیےان نمبر پر رابطہ کر یں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...
Slow Baby Growth In Pregnancy
حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
















