Agar kisi ki shadi main koi rukawat agai hai agar ap ki mangni to hogai h lakin marriage main rukawat arhi hai. Chahy woh qudarti hai ya hasad ki waja sy k ya kisi ki paida karda hai to ap ny wazifa kar lana hai. InshaAllah tamam rukawatain door hojae gi. Aur jald az jald shadi k asbab paida hon gy. Iss wazify ko karny ka tarika ya hai k ap ny aik aik martaba awal akhir Darood sharif parhna hai. Aur phir har namaz k bad 202 martaba Ya Allah Ya Latif pabandi k sath parhna hai. InshaAllah har rukawat khtam ho jae gi.


اگر کسی کی شادی میں کوئی رکاوٹ آگئی ہے یا اگر آپ کی منگنی تو ہو گئی ہے لیکن شادی میں رکاوٹ ا ٓرہی ہے۔چاہے وہ قدرتی ہے یا حسد کی وجہ سے کہ یا کسی کی پیدا کردہ ہے تو آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے۔ اور ساتھ ہی ان رکاوٹوں کو دور ہونے کے لیے دعا بھی کرنی ہے۔ انشاء اللہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ اور جلد از جلد شادی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایک ایک مرتبہ اول وآخردرود شریف پڑھنا ہے۔ اور پھرہر نماز کے بعد 202 مرتبہ یا اللہ یا لطیف پابندی کے ساتھ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615