Agar kisi ki shadi main koi rukawat agai hai agar ap ki mangni to hogai h lakin marriage main rukawat arhi hai. Chahy woh qudarti hai ya hasad ki waja sy k ya kisi ki paida karda hai to ap ny wazifa kar lana hai. InshaAllah tamam rukawatain door hojae gi. Aur jald az jald shadi k asbab paida hon gy. Iss wazify ko karny ka tarika ya hai k ap ny aik aik martaba awal akhir Darood sharif parhna hai. Aur phir har namaz k bad 202 martaba Ya Allah Ya Latif pabandi k sath parhna hai. InshaAllah har rukawat khtam ho jae gi.
اگر کسی کی شادی میں کوئی رکاوٹ آگئی ہے یا اگر آپ کی منگنی تو ہو گئی ہے لیکن شادی میں رکاوٹ ا ٓرہی ہے۔چاہے وہ قدرتی ہے یا حسد کی وجہ سے کہ یا کسی کی پیدا کردہ ہے تو آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے۔ اور ساتھ ہی ان رکاوٹوں کو دور ہونے کے لیے دعا بھی کرنی ہے۔ انشاء اللہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ اور جلد از جلد شادی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایک ایک مرتبہ اول وآخردرود شریف پڑھنا ہے۔ اور پھرہر نماز کے بعد 202 مرتبہ
یَااَللّٰہُ , یَا لَّطِيفُ
پابندی کے ساتھ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez
اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو بظاہر ایسا ہونا ناممکن لگ رہا ہے تو نقش سورۂ المزمل جو کہ بے پناہ محبت کی تاثیر سے مالا مال ہے۔ اس کی پاورفل روحانی تاثیر سے آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا ہوگی ان...
Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...
Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj
اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez
ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ بھی رزق، شادی، کامیابی، خوشیوں پر لگی بندشوں سے پریشان ہیں۔ یا آپ کا گھر کسی حاسد کے حسد کا، یا کالی بد نظری کا شکار ہے۔ یا آپ پر کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں، نحوست آپ کے گھر سے نکلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ تو آج ہی ہر قسم کی بندش، نظرِبد...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...
Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh
جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...

















