جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں بد گمانی،نفرت،غلط فہمیاں اور جادو کے ذریعے عملیات کروا کے توڑنے کی کوشش کی جائے۔اور بعض اوقات یہ جادو کے عملیات سے محبت کے کنکشن ٹوٹ جاتے ہیں۔تو میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔تو شوہرکا رجحان دوسری عورتوں کی طرف ہو جاتا ہے۔بیوی سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔بیوی پر بلاوجہ غصہّ آنا شروع ہو جا تا ہےجس کی وجہ سے بیوی کی خود اعتمادی میں کمی آجاتی ہے۔اور وہ ڈیپریشن کی مریضہ بن جاتی ہے۔لہٰذا اس مسئلے کے حل کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے دو تعویذ تیار کئے ہیں۔ایک سورہ المزمل کا نقش ہے۔جسے بیوی اپنے پاس رکھے گی تو روحانی سکون محسوس کرے گی۔میاں بیوی کی محبت کا ٹوٹہ ہوا کنکشن پھر سے جڑ جائے گا۔شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ پھر سے ہو جائے گا۔ان میں سے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہو گا۔جو میاں بیوی پر ہوئے بد اثرات اور جادوئی عملیات کو ختم کرنے میں مدد کرے گا۔اورمیاں بیوی آپس میں محبت سے رہیں گے۔اور ایک نارمل زندگی گزاریں گے۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400.1400روپے مقررکیا گیا ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ان تعویزات کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Fibroids Treatment In Quran
بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...
Symptoms And Treatment Of Likoria
ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...
Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez
اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...
Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...
Surah Muzammil Ka Rohani Taweez
کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...
Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh
اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...
Al Momin Ka Powerful Naqsh
اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

















