ایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ کام خراب ہو جاتا ہے۔ یا سونے کو ہاتھ ڈالنے سے مٹی بن جاتا ہے۔ تو ایسے افراد سے آج ہم ایک مجرب عمل شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت آپ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے وہ بھی سونا بن جائے گی۔ہر نماز کے بعد اللہ کے یہ خاص نام 111 مرتبہ پڑھیں۔اول و آخر درود پاک لازمی پڑھیں۔
ََیاَ رَزَّاقُ یاَ رَحْمٰنُ یاَ رَحِیْمُ یاَ سَلاَم
ُ
اس عمل سے آپ کے گھر سے غربت اور تنگدستی کا خاتمہ ہو گا اور تما م رکے کام ہونے لگیں گے۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ سونے کا مٹی میں مل جانا کسی خاص نظرِ بد کا نتیجہ ہے یا آپ کے کام کاروبار پر بد اثرات یا کالے جادو کا اثر ہے تو آپ کے لیے ان اسمِ مبارکہ کے نقوش کے ساتھ ساتھ جادو کے توڑ کے لیے سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا جس کی روحانی تاثیر سے آپ کے اوپر سے نحس اثرات کازور ٹوٹ جائے گا۔اور ہر کام خوش اسلوبی سے مکمل بھی ہو گا۔انشاء اللہ
نقش کا ہدیہ 1400ہے۔ ہمارے روحانی سنٹر سے نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615