سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص کو جبرائیل ؑ اور ستر ہزار فرشتوں کے ہمراہ نزول فرمایا۔سورہ اخلاص کو دن میں تین بار پڑھنا 1 قرآن پڑھنے کے برابر ہے۔10 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے والے کے لئے جنت میں گھر تعمیر کر دیا جاتا ہے۔سورہ اخلاص کو کثرت سے پڑھنا جنت میں داخل ہونے کا باعث بنتی ہے۔سورہ اخلاص روزانہ 200 مرتبہ باوضو پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں جیسے کہ:
1۔اللہ رب العزت تین سو غضب کے دروززے بند کر دے گامثلاً دشمنی،قرض،فتنہ وغیرہ۔
2۔تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔
3۔تین سو دروازے رزق کے کھول دے گا اللہ تعالیٰ غیب سے رزق عظا کرے گا۔
4۔بغیر محنت کے اللہ اپنے علم سے علم دے گا اپنے صبر سے صبر اور اپنی سمجھ سے سمجھ دے گا۔
5۔36 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب دے گا۔
6۔50 سال کے گناہ معاف ہوں گے۔
7۔اللہ پاک جنت میں دس بنگلے دے گا وہ بنگلے قوت مرجان اور زمرد کے بنے ہوں گے ہر بنگلے میں ستر ہزار دروازے ہوں گے۔
8۔ایک ہزار رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
9۔جب بھی مرے گا تو جنازے میں ایک لاکھ فرشتے شمولیت اختیار کریں گے۔
اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615