Wazan kam karny aur isy control karny k liye bbehad asan aur sada tariky ap sy share kar rhy hain. hinhy apna kar ap bhi apna wazan kam kar sakty hain. Jab bhi khana khae salaad ka khasosi ahtemam karain. Ta k roti ya chawal kam khae jae, Asi khurak khae jis main kam caleriz hon aur sirf is waaqt khae jab bhok lagi ho. Humesha beth kar khae, chalty phirty na khae. Khany k duran mutaliya karna ya TV dekhna taek kar dain. Ya yad rakhain k ap ne kya khaya aur kab khaya tha.

Methayan zyda na khae. Bagar malai ka dhoodh istmal karain aur biskit cake methayan chor dain. Kiun k ya chezan wazan main izaafa karti hain. Ghar main phala aur asi chezon ka stock rakhain jin main chiknai namak aur shakar kam ho. Humesha bagar charbi ka gosht istmal karain. Humesha choti plate main khana khae. Din main 2 sy zyda bar na khae. Aik waqt ka khana sirf bar khaeain. Pani zyda piyan. khany sy pehly huesha pani piyan, aur khany k bad pani kabhi mat piyan. Kiun k khany k bad pani pina zehar sy kam nuqsan da nahi.

وزن کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے بے حد آسان اور سادہ طریقے آپ سے شیئر کر رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ جب بھی کھانا کھائیں سلاد کا خصوصی اہتمام کریں تا کہ روٹی یا چاول کم کھائے جائیں،ایسی خوراک کھائیں جس میں کم کیلوریز ہوں اور صرف اس وقت کھائیں جب بھوک لگی ہو۔ ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں،چلتے پھرتے نہ کھائیں۔ کھانے کے دوران مطالعہ کرنا یا ٹی وی دیکھنا تعک کر دیں۔ یہ یاد رکھیں کہ آپ نے کیا کھایا اور کب کھایا تھا۔مٹھائیاں زیادہ نہ کھائیں۔بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں او ر بسکٹ کیک مٹھائیاں چھوڑ دیں کیونکہ یہ چیزیں وزن میں اضافہ کرتی ہیں۔گھر میں پھلا اور ایسی چیزوں کا سٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔ ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت استعمال کریں ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔ دن میں دو سے زیا دہ بار نہ کھائیں۔ ایک وقت کا کھانا صرف بار کھائیں۔ پانی زیادہ پئیں۔ کھانے سے پہلے ہمیشہ پانی پئیں، اور کھانے کے بعد پانی کبھی مت پئیں۔ کیونکہ کھانے کے بعدپانی پینا زہر پینے سے کم نقصان دہ نہیں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related posts

Powerful Love Taweez For Pisces

Powerful Love Taweez For Pisces

پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع  سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...