Wazan kam karny aur isy control karny k liye bbehad asan aur sada tariky ap sy share kar rhy hain. hinhy apna kar ap bhi apna wazan kam kar sakty hain. Jab bhi khana khae salaad ka khasosi ahtemam karain. Ta k roti ya chawal kam khae jae, Asi khurak khae jis main kam caleriz hon aur sirf is waaqt khae jab bhok lagi ho. Humesha beth kar khae, chalty phirty na khae. Khany k duran mutaliya karna ya TV dekhna taek kar dain. Ya yad rakhain k ap ne kya khaya aur kab khaya tha.

Methayan zyda na khae. Bagar malai ka dhoodh istmal karain aur biskit cake methayan chor dain. Kiun k ya chezan wazan main izaafa karti hain. Ghar main phala aur asi chezon ka stock rakhain jin main chiknai namak aur shakar kam ho. Humesha bagar charbi ka gosht istmal karain. Humesha choti plate main khana khae. Din main 2 sy zyda bar na khae. Aik waqt ka khana sirf bar khaeain. Pani zyda piyan. khany sy pehly huesha pani piyan, aur khany k bad pani kabhi mat piyan. Kiun k khany k bad pani pina zehar sy kam nuqsan da nahi.

وزن کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے بے حد آسان اور سادہ طریقے آپ سے شیئر کر رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ جب بھی کھانا کھائیں سلاد کا خصوصی اہتمام کریں تا کہ روٹی یا چاول کم کھائے جائیں،ایسی خوراک کھائیں جس میں کم کیلوریز ہوں اور صرف اس وقت کھائیں جب بھوک لگی ہو۔ ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں،چلتے پھرتے نہ کھائیں۔ کھانے کے دوران مطالعہ کرنا یا ٹی وی دیکھنا تعک کر دیں۔ یہ یاد رکھیں کہ آپ نے کیا کھایا اور کب کھایا تھا۔مٹھائیاں زیادہ نہ کھائیں۔بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں او ر بسکٹ کیک مٹھائیاں چھوڑ دیں کیونکہ یہ چیزیں وزن میں اضافہ کرتی ہیں۔گھر میں پھلا اور ایسی چیزوں کا سٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔ ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت استعمال کریں ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔ دن میں دو سے زیا دہ بار نہ کھائیں۔ ایک وقت کا کھانا صرف بار کھائیں۔ پانی زیادہ پئیں۔ کھانے سے پہلے ہمیشہ پانی پئیں، اور کھانے کے بعد پانی کبھی مت پئیں۔ کیونکہ کھانے کے بعدپانی پینا زہر پینے سے کم نقصان دہ نہیں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related posts

Be Tahasha Dolat Pane Ka Taweez

Be Tahasha Dolat Pane Ka Taweez

اگر آ پ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی بے بہا دولت ہو اورآ پ کی دولت اور شہرت کو دیکھ کر لوگ آپ پر رشک کریں تو آج ہی سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس جادوئی نقش کی پاورفل تاثیر آپ کو دنوں میں مالا مال کر دے گی۔ آپ کے عزیزو اقارب بھی آپ پر...

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

اگر آپ کو بات بات پر غصہ آتا ہے۔ اور آپ غصے کی وجہ سے بہت سے فیصلوں میں غلطی کر جاتے ہیں۔ آپ خود بھی اس عادت سے تنگ اور پریشان ہیں۔ تو ابھی ہم سے سورہ البقرہ کا خاص نقش اپنے نام سے منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی بدولت بہت سے سائلین اپنے غصے پر کنٹرول پا چکے ہیں۔...

Naqsh e Sulemani Se Jadu Ka Tor

Naqsh e Sulemani Se Jadu Ka Tor

اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں۔جادو بھی وہ ہے جو بار بار ہو جاتا ہے۔پہلے جادو کا وار ابھی ختم نہیں ہوتاکہ دوسرا ہو جاتا ہے۔کالے جادو نے آپ کی خوشیوں بھری زندگی میں آگ لگا دی ہے۔کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر...

Neend Mein Jism Ka Maflooj Hona

Neend Mein Jism Ka Maflooj Hona

کیا رات میں کسی بھی وقت آپ اُٹھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ سے اُٹھا نہیں جاتا۔ کیا کوئی شیطان واقع ہی آپ پر حاوی ہو جاتا ہے۔ بمشکل آپ اپنی آنکھیں ہی کھول پاتے ہیں۔ یہا ں تک کہ آپ اگر کسی کو آواز بھی دینا چاہیں توآپ کی آواز نہیں نکلتی۔زبان سے کوئی بھی لفظ ادا نہیں ہو...

Shohar Ka Mizaj Naram Karne Ka Rohani Ilaj

Shohar Ka Mizaj Naram Karne Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہیں۔۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔گالی گلوچ کرتے ہیں حتی ٰکہ مار پٹائی سے بھی گریز نہیں کرتے۔ایسی بیویاں شوہر کا یہ رویہ برداشت کر کرکے شدید ڈپریشن کا شکار ہو...

Susral K Jhagron Se Nijat Ka Taweez

Susral K Jhagron Se Nijat Ka Taweez

اگر سسرال میں ساس، نندیں آپ سے جھگڑا کرتی ہیں۔ آپ کے اوپر ہر وقت کی روک ٹوک لگاتی ہیں۔ شوہر کو آپ کے خلاف بھڑکاتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر آپ کے ساتھ ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔ اور گھر کے اس ماحول کی وجہ سے آپ ٹینشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ تو آج ہو...

Uterine Fibroids Treatment | Rasoli Ka Ilaj

Uterine Fibroids Treatment | Rasoli Ka Ilaj

اگر بچے دانی میں رسولیا ں ہیں اور جس کی وجہ سے حاملہ خواتین مسائل کا شکار ہیں۔ تو ان کے اس مسئلے سے شفاء کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے بچے دانی میں موجود تمام رسولیاں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی تکلیف کے نکل جاتی ہیں۔ نقش...

Ya Quddus Padhne Ke Fayde | Ya Quddus

Ya Quddus Padhne Ke Fayde | Ya Quddus

اسم اعظمیَا قَدُوْسُحیرت انگیزکمالات کاحامل ہے۔اس اسم کا ورد کرنے والا غنی ہو جاتا ہے۔کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔اس اسم کو ہر روز 410 مرتبہ پڑھنے سے مریض کو بیماری سے شفاء ملتی ہے۔تنگدست پڑھے تو غربت اور تنگدستی سے نجات حاصل ہو گی اور رزق میں کثیر اضافہ ہو گا۔اس اسم...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور انفیکشن بھی بہت شدید ہے۔ اس کی وجہ سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو ان کے اس مسئلے سے شفاء کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے انفیکشن کا جراثیم ہی ڈیڈ ہوجاتا ہے۔ نقش...

Rasoli Se Shifa Ka Qurani Ilaj

Rasoli Se Shifa Ka Qurani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا جس کی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں تھیں اور ڈاکٹر نے اسے آپریشن کا بتایا تھا۔لیکن وہ خاتون آپریشن سے ڈرتی تھی اور چاہتی تھی کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جو اس کے لئے باعث شفاء بن جائے۔لہٰذا اس کے مسئلے کی شدت کو مد نظر...

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

اگر آپ کے بچے کی گروتھ رُک گئی ہے۔ اور ڈاکٹرز نےڈی این سی کا الارم بجا دیا ہے اور حمل کے ضائع ہونے کا خوف آپ کے دل و دماغ پر حاوی ہے اور آپ کے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے تو سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے حفاظتی نقوش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پیٹ پر باندھ لیں...

Sania Name Meaning Ism-e-Azam

Sania Name Meaning Ism-e-Azam

آج کی موضوع ثانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ثانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ثانیہ نام کا مطلب ہے برابر،ایک جیسی۔ثانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَحِیْمُ،یَا رَزَّاقُاس اسم اعظم کو ہر روز 566 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...