(یَا بَاسِطُ یَا فَتَاح)ُ کا وظیفہ
وضو بے وضو رزق کی تنگی معاشی تنگی اور کاروبار کی تنگی کے لیے یہ وظیفہ لاجواب ہے۔ اس کے علاوہ غائب کے خزانوں کی
ضروریات کو پورا ہونا ملازمت کے حصول کے لیے نوکری خطرہ میں ہو تو اس کی حفاظت کے لیے۔پھنسی ہوئی رقم کی واپسی کے لیے، کاروبار میں آسانی کے لیے، جلد شادی کے حوالے سے تمام مسائل کی حل کے لیے وظیفہ بہترین وظیفہ ہے۔ وضو بے وضو پاک ناپاک اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے چلتے پھرتے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں پڑھیں۔ تمام گھر والے پڑھیں۔ اگر سب نہ پڑ ھ سکے تو جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا نفع ہوگا۔اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے سب سے پہلے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پھر (یَا بَاسِطُ یَا فَتَاح)ُ کا ورد کریں۔ (یَا بَاسِطُ یَا فَتَاح)ُ کا 313 مرتبہ ورد کریں انشاء ا للہ اللہ آپ کی تمام مشکلات کا حل اس وظیفے سے نکال دے گا۔