آج کے موضوع میں یا غنی کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں آتے۔ اور رزق کے معاملے میں تواکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کام کاروبار تو ٹھیک ہے پیسے بھی اچھے کما لیتے ہیں لیکن ہاتھ میں پیسے ٹکتے نہیں۔ اخراجات پورے نہیں ہو تے یا بچت نہیں ہوتی۔ غرض یہ کہ رزق میں بے برکتی ہے۔خاص طور پر وہ افراد جو بیرون ملک چلے جاتے ہیں اوروہاں انہیں روزگار کے معاملے میں بہت زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ کبھی کام نہیں ملتا اور اگر ملتا ہے تو پیسے اتنے نہیں ہوتے کہ گھر والوں کو بھیج سکیں تو آج اس وڈیو میں آپ سے ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے جس کی وجہ سے آپ کے رزق میں نہ صرف برکت ہو گی بلکہ رزق میں فراوانی بھی ہو گی۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر اول و آخر درود پاک پڑھ کر اسمِ اعظم ”یَا غَنِیُّ“ 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر دیں۔ اور وہ پانی گھر کے چاروں کونوں میں چھڑک دیں۔ رزق میں برکت بھی ہو گی اورپیسے بچانے کی راہ بھی نظر آئے گی۔ انشاء اللہ۔ لیکن پیسوں کا ہاتھ میں نہ ٹکنا رزق کی بندش کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ تو اس وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ کو سورہ البقرہ کا طاقت ور نقش بھی دیا جائے گا۔ نقش میں موجود سورہ البقرہ کی پاور فل روحانی تاثیر 10سال پرانی بندش کو بھی صرف 7دن میں ختم کر دیتی ہے۔ نقش حاصل کرنے کے لئے ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0307-9451212
Male:0301-1478615