(یاَ مُغْنِیُ)پڑھنے کا وظیفہ
(یاَ مُغْنِیُ) مسلسل پڑھا جائے تو مخلوق سے بے نیازی حاصل ہو گی۔ اگر تم صبح شام سو سو مرتبہ پڑھیں تو ظاہر و باطن کی دولت حاصل ہوگی۔ مال و دولت کی کثرت ہوگی۔حصول منشا ء شادی کے لیے اسم کو 1100مرتبہ 90 دن تک روزانہ پڑھا جائے تو انشاء اللہ مرضی کے مطابق شادی ہو جائے گی۔ اور تمام مسائل کے حل کے لیے بھی اسے پڑھا جائے تو انشاء اللہ اس میں ضرور کامیابی ہوگی۔