وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ
یَا رَحْمٰنُ
کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تو
یَا رَحْمٰنُ
کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو سالوں سے اٹکا ہو ا ہے بار بار ا س کام میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو
یَا رَحْمٰنُ
کا وظیفہ شروع کریں سالوں سے اٹکا ہوا کام صرف چند دن میں ہی ہو جائے گا۔اگر کسی کی شادی نہ ہو رہی ہو،یا پسند کی شادی کا معاملہ ہو،اولاد کی خواہش ہو یا اولاد نافرمان ہو۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں یا گھریلو ناچاقی الغرض آپ کسی بھی پریشانی کا شکار ہیں تو
یَا رَحْمٰنُ
کو آج سے پڑھنا شروع کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اورتمام مسائل زندگی تیزی کے ساتھ حل ہوتے چلیں جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اسم اعظم
یَا رَحْمٰنُ
کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Related Posts
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Sakhat Tareen Bandish Ka Tor 3 Din Ma
اگر آپ کے کاروبار،شادی،رزق،اولاد،رشتے یا جاب پر کسی حاسدنے بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہو اہے۔آپ نے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کو...
OCD Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...
Har Kaam Me Dil Lagane Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مرد یا عورت موجود ہے۔ جس کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ جسم جکڑا رہتا ہے۔دماغ بند اور بوجھل ہے۔ کندھے بھاری ہوجاتے ہیں۔ ہر کام الٹا ہوتا ہے۔ ہر طرف بندش محسوس ہوتی ہے۔ پیٹ میں گیس بنتی ہے اور وسوسے آتے ہیں تو یادرکھیں کہ ایسا دو ہی وجوہات کی...
Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj
آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
14 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں رسولیوں یعنی فائبرائڈز کا جو روحانی علاج کیا جارہا ہے۔ اس کے بہت ہی حیرت انگیز نتائج دیکھنے میں آئے ہیں۔جس کی ایک مثال یہ ہے کہ ایک لڑکی کے یوٹرس یعنی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں تھی یعنی ڈاکٹرز نے بتایا کہ رسولیاں اتنی زیادہ ہیں کہ ہم...
Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر کی شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے بہت ہی آسان سے دو علاج ہیں۔ ایک تو روحانی ہے اور دوسرا گھریلو ہے۔ دونوں علاج ایک ساتھ کئے جائیں گے تو شفاء یقینی ہوگی۔ گھریلو علاج یہ ہے کہ آپ نے زیتون کے آئل میں مولی کا رس شامل کرکے بواسیروالے مسوں پر لگانا ہے۔ اور ہرروز...
Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
ایسے افراد جو جادو، سحر و آسیب، بندش، سخت ترین نظرِ بد، جنات یا سفلی عملیات میں مبتلا رہتے ہیں اور کافی عرصے سے کالے جادو کے توڑ کے لئے کوششیں کر رہے ہیں لیکن جادو کسی طرح بھی اپنا اثر زائل نہیں کر رہا۔ توہمارے روحانی سنٹر میں ایک ہی جھٹکے میں کالے جادو کا کام تمام...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں علاج کروا کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن آپ کو ڈپریشن سے نجات نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی آیت مبارکہ شیئر کریں گے جس کی تلاوت سے آپ کا ڈپریشن ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعرا کی آیت...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Recite Surah Maryam During Pregnency
5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی...