سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص کو جبرائیل ؑ اور ستر ہزار فرشتوں کے ہمراہ نزول فرمایا۔سورہ اخلاص کو دن میں تین بار پڑھنا 1 قرآن پڑھنے کے برابر ہے۔10 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے والے کے لئے جنت میں گھر تعمیر کر دیا جاتا ہے۔سورہ اخلاص کو کثرت سے پڑھنا جنت میں داخل ہونے کا باعث بنتی ہے۔سورہ اخلاص روزانہ 200 مرتبہ باوضو پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں جیسے کہ
نمبر 1 ۔اللہ رب العزت تین سو غضب کے دروززے بند کر دے گامثلاً دشمنی،قرض،فتنہ وغیرہ۔
نمبر 2 ۔تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔
نمبر 3 ۔تین سو دروازے رزق کے کھول دے گا اللہ تعالیٰ غیب سے رزق عظا کرے گا۔
نمبر4 ۔بغیر محنت کے اللہ اپنے علم سے علم دے گا اپنے صبر سے صبر اور اپنی سمجھ سے سمجھ دے گا۔
نمبر 5 ۔36 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب دے گا۔
نمبر 6 ۔50 سال کے گناہ معاف ہوں گے۔
نمبر 7 ۔اللہ پاک جنت میں دس بنگلے دے گا وہ بنگلے قوت مرجان اور زمرد کے بنے ہوں گے ہر بنگلے میں ستر ہزار دروازے ہوں گے۔
نمبر 8 ۔ایک ہزار رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
نمبر 9 ۔جب بھی مرے گا تو جنازے میں ایک لاکھ فرشتے شمولیت اختیار کریں گے۔
اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کابچہ بہت روتا ہےاور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر بد...
Har Masly Ke Hal Ke Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں کو حل کر دے گی۔خواہ کاروبار میں بندش ہو یا بچوں کی شادی کا مسئلہ ہو یا رزق کی تنگی ہویا کسی اور کام کی رکاوٹ ہو سورہ الیٰسین کی آیت نمبر 9 وَجَعَلْنَا مِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا...
Imtehan Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج آپ کے ساتھ امتحان میں کامیابی کا انتہائی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ پیپر دینے لگیں تو آپ نےسوالیہ پرچہ پڑھنے سے پہلے21 مرتبہ بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قلم پر ہاتھوں پراور سوالیہ پیپر پھونک مارنی ہے۔اور اس کے بعد آپ نے اس کا حیرت...
Paison Ki Ashad Zaroorat Ke Liye Wazifa
اگر آپ پر رزق کے دروازے بند ہو گئے ہیں اور آپ کی جیب خالی ہو گئی ہے۔نصیب کا آخری پیسہ بھی خرچ ہو گیا ہے اور پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔لیکن کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو آپ فوراً اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ شروع کر دیں۔آپ نے ہر نماز کے بعد111 مرتبہ یَااَللّٰہُ ، یَا غَنِیُّ ،...
Pait Ke Keeron Ka Rohani Ilaj
اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً گا۔...
Ya Ghaniyu Ko Parhne Ka Wazifa
آ ج کے موضوع میںیَا غَنِیُّ کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں...
Saas Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے آپ کے ہر کام میں اور ہر بات میں نقص نکالتی ہے۔آپ کچھ بھی کر لیں وہ آپ کی کسی بات سے خوش نہیں ہوتی تو آپ کے ساتھ ایسی سخت مزاج ساس کے دل کو نرم کرنے والا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ کو چاہئے کہ ساس کو جب بھی کھانا دیں تو اس پر 11...
Talaq Rokne Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے شوہر کے بدلتے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔شادی کے کچھ عرصہ تک تو شوہر کا رویہ ان کے ساتھ بہت اچھا تھا بہت محبت کرتے تھے۔ہر بات مانتے تھے اور عزت کرتے تھے۔لیکن اچانک سے شوہر کے رویے میں تبدیلی آگئی ہے۔پہلے جیسی محبت نہیں رہی...
Ghutno Ke Dard Ko Door Karne Ka Powerful Ilaj
اگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔درد کی شدت کی وجہ سے گھٹنوں میں سے عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔اور پٹھوں میں ہر وقت کھچاؤ رہتا ہے۔جس کی وجہ سے پٹھے شدید درد کا شکار رہتے ہیں اور آپ ہزاروں روپےمیڈیسن پر خرچ کر چُکے ہیں مگر کوئی...
Kala Jadu Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے جادو کی ایک قسم وہ ہے جو جادو انسان کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔جس انسان کے بالوں پر جادو کیا گیاہو تو اس میں مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔: جیسے کہنمبر 1 ۔ اس انسان کے سرمیں ہر وقت درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی کبھی ہلکا اور کبھی بہت شدید...
Sar Dard Se Mukammal Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کے یا گھر کے کسی فرد کے سر میں شدید درد ہو اور میڈیسن کھانے سے بھی آرام نہیں آرہا تو آپ کو چاہئے کہ مریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ یَااَللّٰہُ ، یَا حَفِیۡظُپڑھ کر دم کریں۔سر درد سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر سر کا درد بہت پرا نا ہے یا آدھے...
Depression Or Anxiety Ka Wazifa
اگر آپ گھریلو حالات،مسلسل ناکامیوں، شادی میں رکاوٹ،کاروبارمیں نقصان یامحبت میں ناکامی کی وجہ سے مایوسی یا شدید ڈپریشن کا شکار ہیں تو آج سے ہی ڈپریشن اور اینگزائیٹی سے نجات کا یہ وظیفہ شروع کریں۔نماز فجر اور نماز عشاء کے بعد اول و آخر تین بار درود پاک پڑھ کر 41...