اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارک
یَامَتِیْنُ
وظیفہ پڑھے۔اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے۔یہ عمل چالیس دن کا ہے۔اور اس میں کوئی ناغہ نہیں کرنا۔اگر شرعی مجبوری کے علاوہ کسی بھی وجہ سے ناغہ ہو جاتا ہے توایسی صورت میں یہ عمل دوبارہ سے شروع کرنا ہو گا۔اس کے علاوہ اگر آپ حمل کی حفاظت کے لئے نقش حاصل کرنا چاہتی ہیں توہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Zalim Saas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر...
Depression Or Anxiety Ka Wazifa
اگر آپ گھریلو حالات،مسلسل ناکامیوں، شادی میں رکاوٹ،کاروبارمیں نقصان یامحبت میں ناکامی کی وجہ سے مایوسی یا شدید ڈپریشن کا شکار ہیں تو آج سے ہی ڈپریشن اور اینگزائیٹی سے نجات کا یہ وظیفہ شروع کریں۔نماز فجر اور نماز عشاء کے بعد اول و آخر تین بار درود پاک پڑھ کر 41...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Har Masly Ke Hal Ke Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں کو حل کر دے گی۔خواہ کاروبار میں بندش ہو یا بچوں کی شادی کا مسئلہ ہو یا رزق کی تنگی ہویا کسی اور کام کی رکاوٹ ہو سورہ الیٰسین کی آیت نمبر 9 وَجَعَلْنَا مِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا...
Ranj o Gham Khatam Karne Ki Dua
اگر آپ پر اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہے آپ رنج وغم میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کہیں سے کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بلکہ حدیث کی روشنی میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آجائے توآپ نے کون سی دعا پڑھنی ہے۔سیدنا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Powerful Wazifa For Increase Money
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے ایک روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اس نے اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا اور تنور کو دہکایا اور کہنے لگیاَللّٰھُمَّ ارْزُقْنا ترجمہ”اے اللہ ہمیں رزق عطا...
Saas Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے آپ کے ہر کام میں اور ہر بات میں نقص نکالتی ہے۔آپ کچھ بھی کر لیں وہ آپ کی کسی بات سے خوش نہیں ہوتی تو آپ کے ساتھ ایسی سخت مزاج ساس کے دل کو نرم کرنے والا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ کو چاہئے کہ ساس کو جب بھی کھانا دیں تو اس پر 11...
Surah Muhammad Ki Fazilat
ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...