اگرآپ کا بچہ رات بھر روتا رہتا ہے تو اس کی چند میڈیکلی وجوہات ہوتی ہیں اور چند روحانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ دونوں وجوہات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس کے مطابق اس کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس کی بدولت رات بھر رونے والا بچہ ان شاء اللہ آپ کو بالکل بھی پریشان نہیں کرے گا۔ اگر میڈیکلی وجوہات کی بات کی جائے تو بچہ اگر رات کو بہت زیادہ رو رہا ہے تو سب سے پہلے آپ نےچیک کرنا ہے بچے کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے تو نہیں ہیں بچے کوکیا سردی تو نہیں لگ رہی۔دوسرے نمبر پر یہ وجہ ہوتی ہے کہ ماں نے بچے کا ڈائپر چینج کر دیا ہوتا ہے لیکن اکثر وہ لیک ہوگیا ہوتا ہے یا وہ فل ہوگیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچے کو سردی لگتی ہے اورماں یہ سمجھتی ہے کہ ابھی چینج کیا تھاتو ماں کو چاہیے کہ اسے دوبارہ چیک کرے۔ سردیوں میں بہت لمبی راتیں ہوتی ہیں اور فیڈ یعنی دودھ پلانے کا گیپ بہت لمبا ہوجاتا ہے جسکااکثر مائیں کو پتا نہیں چلتا۔اس لئے بچے کو فیڈ کروائیں۔ اگر یہ وجہ بھی نہ ہو توایک وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ بچہ چڑچڑا یعنی خبطی ہورہا ہوتا ہے۔ساراد ن روتا ہے۔ ضد کرتا ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ایسا اس صورت میں ہوتا ہے کہ جب بچہ بیمار ہونے والا ہو۔ اور زیادہ تر ایساہی ہوتا ہے اگلے دن بچے کو بخار چڑھ جاتا ہے۔ یہ تو تھیں بچے کے رونے کی عام وجوہات جو ہر والدین کو پتہ نہیں ہوتیں۔ اور آپ کی آگاہی کے لئے بتائی گئی ہیں لیکن وہ ماں باپ جن کے بچوں میں بتائی گئی وجوہات میں سے کوئی ایک بھی وجہ نہیں ہوتی لیکن اس کے باوجود بچہ روتا رہتا ہے اور اسی کیفیت میں کتنے دن گزر جاتے ہیں کہ بچے کا رونا ختم نہیں ہوتا۔ایسی صورت میں اس کی روحانی وجوہات یہ دیکھی گئی ہیں کہ اکثر ماں پر کسی نہ کسی صورت میں شدید قسم کے نحس اثرات جو کہ نظر بد، جادو یا آسیب کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔ وہ چیزیں یا تو بچے کو دکھائی دے رہی ہوتی ہیں یا ڈرا رہی ہوتی ہیں اسی لئے بچہ چپ نہیں کرتا اور مسلسل روتا رہتا ہے۔ لہٰذا دونوں وجوہات کا روحانی علاج یہ ہے کہ بچے کی شفاء کے لئے ماں کو بچے کے نام سے منسوب سورۂ الشوریٰ کا نقش دیاجاتا ہے۔ اور دوسرا نقش بچے کو ہر قسم کے بد اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھنے کے لئے ہوتا ہے جو کہ سورۂ البقرہ کا نقش ہے۔ جیسے ہی یہ نقش بچے کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں تواللہ کے کرم سے 3 دن کے اندر اندر ہر قسم کی ڈرانے والی چیزیں بچے سے مکمل دور ہوجاتی ہیں اور بچہ بار بار بیمار بھی نہیں ہوتا۔ اب تک بہت سارے بچے اسی روحانی علاج کے تحت اللہ کے کرم سے مکمل ٹھیک ہوچکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو گھر میں اور گھروالوں کے درمیان نفرت اور لڑائی جھگڑے ڈالنے کاسبب بنتی ہے۔ایسا جادو اگر گھر کے کسی فرد پر ہو جائے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنے لگتا ہے۔مار پٹائی اور جھگڑا شروع کر دیتا ہے اور چیزیں اٹھا کر...

Jisam Ki Sozish Ke Liye Surah fatiha Ka Taweez

Jisam Ki Sozish Ke Liye Surah fatiha Ka Taweez

اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں سوزش ہے۔جس کا آپ نے بہت علاج کروا یا اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن سے بھی وقتی طور پر آرام آتا ہے اور پھر سے سوزش ہو جاتی ہے جو آپ کے لئے شدید پریشانی کا باعث ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے...

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑا ہر رشتہ آپ سے محبت کرے دل سے آپ کی قدرکرے آپ کو اور آپ کی بات کو اہمیت دے۔آپ سب کی نگاہوں میں ہر دلعزیز بنے رہیں ہر طرف آپ کے ہی چر چے ہوں تو آپ کو چاہئے کہ اسمیا معزکے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔اس نقش میں موجود حب کی...

Rasoli Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Rasoli Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوگئی ہیں۔ دوائیاں لینے کے باوجود، آپریشن کروانے کے باوجود رسولیاں پھر ہورہی ہیں تو آپ کو بتائیں کہ آپ کو چاہیے ایسی شفاء اور ایسا علاج کہ رسولی ایک بار ختم ہوجائے تو دوبارہ بننا ہی بند ہوجائے تو اس عمل کوجو چیز ممکن بنا رہی ہے۔ وہ ہے...

Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑا ہر رشتہ آپ کی دل سے قدر کرے۔ آپ سے بے پناہ محبت کرے۔ آپ ہمیشہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہردلعزیز بنے رہیں۔ ہر طرف آپ ہی کے چرچے ہوں۔ آپ ایسی خاص شخصیت بن جائیں تو آپ ایسا کریں کہ اسم اعظمیا معزکا نقش ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ اسم یا معزکا نقش ان...

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...