اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں کرتا ہے۔فعال رہتا ہے۔لیکن رات کے وقت ٹانگوں میں درد ہوتا ہے۔اس مسئلے کی چند وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسے کہ اچھی خوراک نہ لینا،پھل نہ کھانا اورجنک فوڈیا کولڈڈرنک کا زیادہ استعمال وغیرہ۔اور دوسری طرف روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو بچے پر نظر بد یا جادو کے ایسے اثرات ہوتے ہیں جو بچے کی باڈی میں داخل ہو جاتے ہیں۔اور اس کی باڈی کو بری طرح جکڑ لیتے ہیں۔اسی وجہ سے بچہ جب رات کو سو رہا ہوتا ہے تو یہ اثرات اس کی باڈی میں حرکت کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچہ را ت کو درد کی وجہ سے ٹانگیں مارتا ہے اور بے چین رہتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں بچے کے نام سے منسوب کروا کے دو نقش دئیے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے ہر قسم کے نحس اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے جو بچے کی باڈی میں سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Dar Khof Se Nijat Ke Rohani Ilaj

Dar Khof Se Nijat Ke Rohani Ilaj

اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا...

Har Museebat or Pareshani se Nijat Ki Dua

Har Museebat or Pareshani se Nijat Ki Dua

مصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک تو جذباتی اور دوسرا وہ جو زندگی کے معاملات میں پریشان کرتی ہے۔جیسے کہ کاروبار، شادی، اولاد یا سسرال والوں کی طرف سے کوئی ایسی سخت پریشانی آجائے۔ جسے ہینڈل کرنا آپ کے بس میں نہ رہے یا کوئی بھی ایسی پریشانی یا مصیبت جسے دور کرنے کا کوئی راستہ...

Surah Muhammad Ki Fazilat

Surah Muhammad Ki Fazilat

ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...

Oil In Belly Button Benefits

Oil In Belly Button Benefits

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں۔ماہرین کے مطابق ناف کی جگہ سے جسم کے جتنے بھی پارٹس ہیں ان تک پہنچنے والی نسوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے۔لہٰذا ناف میں اگر ایک قطرہ سرسوں کا تیل لگایا جائے تو اس کے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں جیسے کہنمبر...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...

Salamun Qolam Min Rabbin Rahim Ka Amal

Salamun Qolam Min Rabbin Rahim Ka Amal

 سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس موضوع میں کرتے ہیں۔کسی بھی قسم کا امتحان...

Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde

Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde

نقش یَا قَادِرُ ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے نقش یَا قَادِرُبے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اس نقش کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کارو بار کی وجہ سے پریشان ہیں...

Depression Or Anxiety Se Nijat Ki Dua

Depression Or Anxiety Se Nijat Ki Dua

اگر آپ شدید ڈپریشن،اینگزائیٹی یا ڈپریشن کا شکار ہیں اور علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں صرف تین دن شامل ہوں۔اللہ کے حکم سے پرانے سے پرانا ڈپریشن بھی صرف تین دن میں ختم ہو جائے گا۔یہ بات اتنے یقین سے...

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...

Ranj o Gham Khatam Karne Ki Dua

Ranj o Gham Khatam Karne Ki Dua

اگر آپ پر اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہے آپ رنج وغم میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کہیں سے کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بلکہ حدیث کی روشنی میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آجائے توآپ نے کون سی دعا پڑھنی ہے۔سیدنا...

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...