اگر آپ کا بچہ بہت ضدی ہو گیا ہے بات بات پر ضد اور غصہ کرتا ہے۔گھنٹوں بیٹھ کر روتا ہے اور اپنی ضد کی وجہ سے کھانا پینا بھی چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے بچہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے بچے کی ضد ختم کر نے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور مجرب وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے بچہ جتنا بھی ضدی اور غصیلا ہو تو صرف 3 دن میں ہی اس کا بدلتا رویہ آپ کو حیران کر دے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک کے ہمراہ
یَا حَکِیْمُ , یَا عَلِیمُ
کو 410 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بچے کو پلا دیں۔اس عمل کو باقاعدگی سے جاری رکھیں اللہ کے کرم سے بچہ چند دن میں ہی بے جا ضد چھو ڑ کر آپ کا تابعدار بن جائے گا البتہ اگربچے کی ضد اور غصے کی وجہ روحانی ہو یعنی حسد جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ بچے کی ضد ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورۂ الیٰسین کا دیا جائے گا اور بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورۂ البقرۂ کا دیا جائے گا۔جونہی یہ نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور بچے کے گلے میں پہنا کر آپ ہم،ارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنیں گی تو24 گھنٹوں کے اندر اندر تمام بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور بچہ روحانی تحفظ میں آجائے گا انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 مقرر یا گیا ہے لیکن مجبورا ور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih
حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...
Bachon Ke Dar Ko Khatam Karne Wala Naqsh
Agar bachy soty howy darty hain. Neend mein uth jaty hain. Raat ko uth kr bachon ki nazar aik jagha taher jati hai. Woh bachy isi taraf dekh kr roty hain, Aur din mein jaghty howy chalty phirty apny saye sy bhi darty hain. Esy bachy bhary bhi ho jayain tu phir bhi in...
Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez
جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں...
Har Mashakl Or Pareshani Se Najat Ka Wazifa
آج کی موضوع میں ہم آپ سے قرآن پاک کی ایسی بابرکت سورت کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے آپ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانی سے 100 فیصد نجات حاصل کر لیں گے انشاء اللہ۔ اس عمل کے لیے یقین کی پابندی لازمی ہے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے...
Bache Ka Rona Khatam Karne Ka Taweez
اگرآپ کا بچہ رات بھر روتا رہتا ہے تو اس کی چند میڈیکلی وجوہات ہوتی ہیں اور چند روحانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ دونوں وجوہات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس کے مطابق اس کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس کی بدولت رات بھر رونے والا بچہ ان شاء اللہ آپ کو بالکل بھی پریشان نہیں...
Hajat Pori Hona Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس سے آپ کی کوئی بھی حاجت ادھوری نہیں رہے گی۔ اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہورہی غرض کسی بھی طرح کی حا جت ہو انشا ء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور سات...
Depression Or Anxiety Ka Taweez
اگر آپ اینگزائٹی، ڈپریشن یا سٹریس کا علاج بہت عرصے سے کروارہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ آپ مستقل ذہنی پریشانی میں مبتلاء ہیں توآج سے آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ اسم اعظم اللہ الصمد۔ اس اسم کو آپ نے روزانہ تین سو مرتبہ پڑھا کرنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان...
Qismat Ko Badlna Ka Asan Amazing Tarika
Hum Qismat main humesha apny liye kuch na kuch acha karny ka hi sochty hain lakin zrori nahi k har dafa hum jo chahty hain. Wo humain mil jae. Jab humary liye kuch na kuch acha hota hai. To humari khshi ki inteha nahi rehti. Lakin jab kuch bura hojae to hum sara dosh...
La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat
: حضور ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...
Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh
Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...
Stress Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں...
Maa Baap Ke Rooh Chat Per Q Ati Hai
Maa Baap Aur Aulad Kay rishty sy kon waqaf nahi lakin ap ko ye jaan kar mazeed herat ho ghi kay marnay kay baad bhi maa baap ke rooh aulad kay liye tarapte hai. Ku kay marnay kay baad Allah Paak kuch arwah ko mohlat deta hai kay jao dekh kay ao kay tamhary marnay kay...