اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے

یَا مَتِیْنُ ،یَا وَلِیُّ

کو روزانہ 210 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔صرف چند دن کے اس وظیفے سے بچے کے روئیے میں تبدیل آنا شروع ہو جائے گی۔بچہ انتہائی نیک،سعادت مند اور فرماں بردار ہو جائے گا۔اس کے علاوہ جادو،جنات اور بندش وغیرہ کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Muhammad Ki Fazilat

Surah Muhammad Ki Fazilat

ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...

Benefits Of Naqsh Ya Mughni

Benefits Of Naqsh Ya Mughni

نقش یَا مُغْنِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش  یَا مُغْنِیُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے سات شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر ہر کام میں رکاوٹ ہے...

Badi se Badi Hajat Puri karne ka Naqsh

Badi se Badi Hajat Puri karne ka Naqsh

اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرکو پڑھنے والے کو جو مانگے گا وہ ملے گا۔یہ قسمت بدلنے والی آیت مبارکہ ہے۔اس آیت کے کمالات حیران کر دینے والے ہیں۔اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرمیں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔روزانہ 77 مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے دل کی...

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

  ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...

Ya Nafiu Ka Naqsh | Ya Nafiu Ka Wazifa

Ya Nafiu Ka Naqsh | Ya Nafiu Ka Wazifa

 یَا نَافِعُہمارے روحانی سنٹرمیں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔جیسے کہ  ۔اگر رزق میں اور مال ودولت میں برکت چاہتے ہیں تو نقش یَا نَافِعُکواپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا...

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...

Ya Jamiu Ka Naqsh |  Benefits  Ya Jamiu

Ya Jamiu Ka Naqsh | Benefits Ya Jamiu

نقش یَا جَامِعُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔عرصہ دراز سے لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں اور مسائل زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔نقش  یَا جَامِعُ کے انگنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر بہن بھائیوں میں شدیدرنجش ہو۔ایک دوسرے کو...

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...