السلام علیکم ناظرین! جب کسی بے اولاد جوڑے کو اولاد کی نعمت نہیں ملتی اور وہ ہر علاج کروا کے تھک چکے ہوتے ہیں۔ تو پھر وہ روحانیت کی جانب رجوع کرتے ہیں تاکہ انہیں قرآن کریم کی رو سے کوئی ایسا عمل کوئی ایسی دعا یا کوئی ایسا قرآنی تعویز مل جائے۔ جس کے وسیلے سے اللہ کی ذات ان پر رحمتوں کی ایسی بارش فرمائیں کہ انہیں اولاد عطا ہو جائے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ سے ایسے ہی ایک ایسے یہ قرآنی تعویز کی فضیلت شیئر کریں گے جس کی بدولت اب تک بہت سے بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی ٹھنڈک نصیب ہو چکی ہے۔بے حد و حساب روحانی تاثیر رکھنے والا وہ تعویذ ہے سورۃکہف کا جس کی شان سے اب تک تقریبا ہر شخصی انجان ہے پہلے اس سورۃ کی فضیلت جان لیجئے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تھا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ اور اس بارے میں حضرت برا بن ازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورۃکہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندھا ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا تو آپ نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی جو سورۃ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔ ناظرین سورۃکہف کی جس گھر میں تلاوت ہو وہاں پر رحمتیں برستی ہیں۔ اور جس گھر میں سورۃکہف کا تعویز بھی موجود ہو تو اللہ کے کرم سے رحمتوں کی انتہا ہو جاتی ہے۔ بے حد و حساب روحانی خوبیاں رکھنے والا سورۃ کہف کا یہ تعویذ 12 سال سے بے اولاد جوڑوں کو ارسال کیا جا رہا ہے جس پر وہ روزانہ سورۃ کہف تلاوت کر کے دم کرتے تھے۔ اور اللہ کی ذات نے رحمتوں کا رخ تو جیسے انہی گھروں میں موڑ دیا ہو۔ جن گھروں میں سورۃکہف تلاوت بھی کی جاتی تھی اور ان کے پاس اس کا نقش بھی موجود تھا۔ہمارے 12 سال کے مشاہدات کے مطابق اللہ کی ذات نے اس قرآنی تعویز کی بدولت کسی کو بیٹیوں سے نوازا کسی کو بیٹوں سے نوازا اور ان میں سے چند تو ایسے بھی تھے جنہیں بیٹوں کا جوڑا عطا فرمایا۔ ان میں چند خواتین ایسی بھی تھیں جو کہ بانجھ پن کا شکار تھی مگر اللہ کی ذات نے انہیں بھی اولاد د عطا فرما کر یہ ثابت کر دیا کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی بے حد روحانی خوبیوں کا مجموعہ سورۃکہف کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نےیَا...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...
Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab
: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...

















