آج کی موضوع ان بہنوں کے لئے ہے جن کے گھر سالہا سال سے اولاد پیدا نہیں ہورہی یا پھر وہ خواتین جو بانجھ پن کا شکار ہوگئی ہیں۔اپنے سسرال والوں کے طعنے سن سن کر تھک چکی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔جیسا کہ ہارمونل ام بیلنس،شوہر میں ہمیو گلوبن کا نہ ہونا وغیرہ یا پھر ان وجوہات سے ہٹ کر جادو ٹونے کا ہونا،اثرات کا ہونا یا کسی نے کالے علم کے وار کئے ہوئے ہیں۔ایسی صورت میں عورت کو حمل نہیں ہو پاتا۔اور وہ ہمیشہ اولاد نرینہ جیسی نعمت سے محروم ہو جاتی ہے۔اور ناکامی کو اپنا مقدر سمجھ بیٹھتی ہے۔لہٰذا ایسی بہنیں نا اُمید نہ ہوں۔اللہ کے پاک کلام میں بہت طاقت ہے۔اسی لئے ہمارے روحانی ماہرین حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم اور سورۂ البقرہ کے ذریعے روحانی علاج کرتے ہیں۔اس روحانی علاج میں سورۂ البقرہ کا نقش اولاد کی بندش کے توڑ کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ سورۂ المریم کا نقش حمل ٹھہرنے کے لئے دیا جائے گا۔جیسے ہی بانجھ عورت جس کے اولاد نہ ہوئی ہو۔ان تعویذات پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنے لگے گی تومشاہدات بتاتے ہیں کہ ان قرآنی سورہ میں اتنی روحانی تاثیر ہے کہ خواتین پراسی مہینے اللہ کی رحمت ہو جاتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہر کسی کی منظور ی کا وقت مختلف ہوتا ہے لیکن کرم سبھی کے اوپر ہوجاتا ہے۔اوراسی روحانی علاج کے تحت آپ بھی اپنے خاندان کو وارث دے پائیں گی۔جس کی بدولت شوہر اور گھر والوں کی نظر میں عزت آبرو بڑھ جائے گی۔بعض اوقات جنات کے اثرات اور جادو ٹونے کی وجہ سے ڈاکٹرز کے علاج بھی لا علاج ہو جاتے ہیں۔دوائی کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔اور اسی طرح خواتین مایوسی کا دامن تھام لیتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ البقرہ کا نقش اسی لئے آپ کو دیا جارہا ہے تاکہ میڈیسن آپ پر اثر کرے اور اللہ کے کرم سے حمل ٹھہر جائے۔دونوں نقش کا ہدیہ 1400. 1400روپے ہیں۔مجبور اور بے سہارا خواتین کوایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Uterine Fibroids Treatment
بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...
Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj
ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...
Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal
بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...
PCOS Ka Asan Rohani Ilaj
Negative Throughts Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا دماغ منفی خیالات، ماضی کے پریشان کن خیالات، مستقبل کے بارے میں خوف پر مبنی خیالات کے حصار میں الجھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس یا نیند کی کمی کی تشخیص کی ہے لیکن کوئی میڈیسن اثر نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ اس حصار سے نکل نہیں پارہا تو سورۂ...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Rohani Ilaj
Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جو رشتہ نہ ہو نے سے یا بار باربغیر کسی وجہ کے انکار ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے اور پھر خاص دعا کے ساتھ اسے شادی...
Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal
ایسی والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے اچھا اور مناسب رشتہ چاہتے ہیں، لیکن ہر کوشش کے باوجود کوئی مناسب پیشکش نہیں آ رہی، ان کے لیے یہ روحانی نقش ایک حقیقی حل ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی کثیر...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...
Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh
اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...
Al Momin Ka Powerful Naqsh
اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا برسوں سے او سی ڈی یعنی بار بار آنے والے وسوسوں، الجھنوں اور ذہنی بے سکونی کا شکار ہے؟ ہر علاج، دوائی اور تھراپی آزما کر بھی مایوسی نے گھیر رکھا ہے؟ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خصوصی نقش کو اس بیماری سے...

















