ایسی بیویاں جن کے شوہر غیر عورتوں کی طرف توجہ دیتے ہیں بیوی کے پرواہ نہیں کرتے۔ ایسی صورت میں بیوی کے دل میں جلتی ہوئی حسد کی آگ اسے پل پل ترپاتی ہے۔ اس کے لیے زندگی گزارنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے۔ حالات یہ ہو جاتے ہیں کہ وہ شوہر کے بنا رہ نہیں سکتی اور اسے چھوڑ بھی نہیں سکتی۔شوہر جب غیر عورتوں کی طرف مستقل توجہ دے رہا ہو گھنٹوں ان سے فون پر باتیں کر رہا ہو۔ اس سے بیوی کے دل میں جو حسد یا جلن پیدا ہوگی۔ اس سے یا تو میاں بیوی کے درمیان جھگڑے ہوں گے یا بیوی گھر چھوڑ کے مہکے چلے جائے گی۔ یا پھر تیسری خطرناک صورت ہے ڈپریشن جن بیویوں کو حسد بہت ہوتا ہے۔ زیادہ تر چانس ہوتے ہیں کہ وہ ڈپریشن میں چلی جاتی ہیں۔ اس ڈپریشن سے انہیں نہ تو کوئی بھی میڈیسن نکال باتی ہے اور نہ ہی وہ خود کوشش کر کے کبھی نکل پاتی ہے۔ اس حسد یا ڈپریشن کو صرف اور صرف ایک ہی احساس ختم کر سکتا ہے اور وہ یہ کہ شوہر بیوی کو اس کی اہمیت محبت اور قدر کا احساس دلائے۔ لیکن نہ شوہر یہ احساس اور اعتماد بیوی کو دیتے ہیں اور نہ ہی وہ ڈپریشن سے باہر آتی ہے۔ لہذا روحانیت میں ایسی تمام خواتین کے لیے بہت ہی بہترین روحانی حل موجود ہے۔ جس کے لیے انہیں تین تعویذات ان کے نام سے منسوب ارسال کیے جاتے ہیں۔ایک نقش سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ ان کے دل سے حسد ڈپریشن، اینڈزائٹی موڈ کی خرابی، یا نفسیاتی الجھنوں کو دور کر دیتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ نساء کا ہے جو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت اپنائیت اور قدر پیدا کرنے کے لیے ہے۔ تیسرا تعویز سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ ایسی صورت میں دیا جاتا ہے کہ اگر کسی غیر عورت نے شوہر پر عملیات کروا کے اسے اپنے قابو میں کر لیا ہو تو یہ تعویذ شوہر اور بیوی پر موجود ہر قسم کے شیطانی اثرات کو زائل کرے گا۔بیوی جب یہ تینوں تعویذات اپنے پاس رکھتی ہے اور ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے دم کر دی جاتی ہے تو شوہر چاہے یا نہ چاہے اس کی توجہ غیر ارادی طور پر بیوی کی جانب ہونے لگ جاتی ہے۔ دوسری عورتوں کی شخصیت میں موجود برائیاں یا الجھن پیدا کرنے والے احساسات ابھرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جس بنا پر وہ ان سے گھٹن محسوس کرتا ہے۔ اپنی بیوی کی خوبیاں اس پر پھر سے نمایاں ہونے لگتی ہیں۔ بیوی کے دل سے حسد ڈپریشن اور دیگر تمام برے احساسات اللہ کے کرم سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ یوں شوہر کی توجہ محض بیوی تک ہی محدود ہو جاتی ہے۔ تینوں تعویذات  کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

ایسے افراد جو گھر کے لڑائی جھگڑوں میں مبتلا ہیں اور اور گھرکے ان مسئلوں نے آپ کو پریشانی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر وقت کسی نا کسی بات پر گہما گہمی کا ماحول رہتا ہے۔ہر چھوٹی چھوٹی بات کو لڑائی کا موڑ دیا جاتا ہے۔یہ سب مسائل گھر کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔گھر میں امن...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez

Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez

ایسے افراد جو زند گی میں ہر طرف سے بے پناہ او ر شدید قسم کی پریشانیوں کے حصا ر میں ہیں۔وہ اپنی زند گی میں سکو ن کے متلا شی ہیں۔لیکن سکو ن ان سے اتنا ہی دور بھا گتا ہے۔ او ر وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ یہ پریشا نیا ں انہیں کیسے او ر کس کس ذریعے سے گھیرے ہوئے ہیں۔...

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez

Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez

جب آپ کا ہر اچھا رشتہ کسی نا کسی وجہ سے رکنے لگ جا ئے۔کو ئی شیطا نی قو ت یا نحو ست آپ کی شا دی میں رکا و ٹ کا با عث بن رہی ہو۔آپ کو کو ئی را ہ دکھا ئی نہ دے رہی ہو۔او ر یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ یہ بند ش ہے۔یا کو ئی او ر رکا وٹ۔تو قر آن نے اس سلسلے میں سو رۂ المزمل کا وہ...

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...

Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez

Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez

اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...