by Pray Admin | Aug 7, 2025 | Black Magic
اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں۔یا کسی حاسد دشمن نے آپ پر شدید قسم کی بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے معمولات زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان،رشتے یا شادی میں رکاوٹیں،اولاد کا نہ ہونا،یا حمل کا ضائع ہو جانا،شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے...
by Pray Admin | Aug 7, 2025 | Black Magic
ہمارے روحانی ماہرین مراقبات کی رو سے ایسے زبردست اور پاورفل روحانی کلیات تک پہنچے۔ جن کے ذریعے سر سے پاؤں تک کسی بھی حصے میں کئے گئے جادو کی کاٹ اللہ کی رحمت سے ممکن ہے۔ عام طور پر جو عاملین وغیرہ جادو کی کاٹ کرتے ہیں۔ ان کے پاس ۳، ۴ فارمولے ہوتے ہیں۔ جنہیں بار بار...
by Pray Admin | Jul 3, 2025 | Black Magic
جادو کی مختلف ٹائپس ہیں جن میں ایک ٹائپ ایسی بھی ہے جس میں کھلا پلا کر جادو کیا جاتا ہے اور دوسرے انسان کا دماغ پوری طرح جادو کرنے والے کے کنٹرول میں آجاتا ہے یاپھر وہ شخص بیمار رہنے لگتا ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو وہ جو کچھ بھی سوچتاہے وہ جادو کرنے والے کے دماغ تک...
by Pray Admin | Jun 27, 2025 | Black Magic
کالے جادو کی ایک ٹائپ ایسی ہے جو خون کو جوش دیتی ہے۔ غصہ دلاتی ہے۔ سٹریس اور اینگزائٹی کو بڑھاتی ہے۔ دماغ میں بے چینی پیدا کرتی ہے۔ جس وجہ سے وہ انسان چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر لڑتا ہے۔ شدید غصے میں آکر سامنے والے کو برا بھلا کہتا ہے۔ نیند کی کمی کا شکار ہوتا ہے۔ ہاضمے...
by Pray Admin | Jun 18, 2025 | Black Magic
جادو کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے بعض کا توڑ ہو گا سورۂ البقرہ کے نقش سے۔کچھ جادو ایسے ہوتے ہیں جن کا توڑ سورۂ الناس کے نقش سے کیا جاتا ہے اور بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو جناتی یا آسیبی شکل میں ہوتے ہیں ان کا توڑ نقش سلیمانی سے کیا جاتا ہے۔ہر کسی کو یہ معلوم نہیں ہوتا...
by Pray Admin | Jun 17, 2025 | Bandish
جس لڑکے یا لڑکی پر رشتے کی بندش ہوگئی ہو۔ جس وجہ سے رشتے آتے نہیں یا آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی تو رشتہ کی بندش کھولنے کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اچھے رشتے لانے کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جاتا ہے تو...