اگر آپ لمبے عرصے سے درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد کا شکار ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے ہر طرح کے مہنگے سے مہنگے علاج اور ادویات کا استعمال کر کے دیکھ لیا ہے۔ مگر جب بھی درد شقیقہ پر حملہ کرتی ہے کسی بھی دوا سے پھر یہ ٹھیک نہیں ہوتی۔یہ درد آپ کو کبھی سر میں رائٹ سائیڈ پر محسوس ہوتی ہے۔ کبھی لیفٹ سائیڈ میں ا ٓجاتی ہے۔ اور کبھی پورے سروے بھوک جاتی ہے۔ اس وجہ سے آپ دو دو تین تین دن بستر سے اٹھ نہیں پاتے۔ لائٹ کی طرف نہیں دیکھ سکتے۔کسی چیز پر فوکس نہیں کر پاتے۔ بہت ہی تکلیف میں آپ کا یہ وقت گزرتا ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ یہ درد آپ کو پھر سے پریشان نہ کریں۔ اللہ کی ذات آپ کو ایسی کامل شفا عطا فرمائے تو اس کے لیے آپ کو ہمارے روحانی سینٹر کی جانب سے دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ درد شقیقہ سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود ہر قسم کے جادوئی اثرات کے توڑ کے لیے لیا جاتا ہے۔ یہ وہ بد اثرات ہوتے ہیں جو کہ مریض پر کسی بھی دوا کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اس لیے جو ں ہی مریض یہ تعویذات پہنتا ہے تو سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر اس کے لیے باعث شفا بن جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں درد شقیقہ اللہ کے کرم سے مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Rishte Ki Bandish Kholne Ka Taweez

Rishte Ki Bandish Kholne Ka Taweez

جس لڑکے یا لڑکی پر رشتے کی بندش ہوگئی ہو۔ جس وجہ سے رشتے آتے نہیں یا آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی تو رشتہ کی بندش کھولنے کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اچھے رشتے لانے کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جاتا ہے تو...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...

Aap Per Jadu Hai Ya Nahi | Balck Magic

Aap Per Jadu Hai Ya Nahi | Balck Magic

کیا آپ کی زندگی میں اُتار چڑھاؤ غیر معمولی ہیں۔ تو ابھی معلوم کروائیں کہ آپ پر کہیں کسی حاسد کے حسد یا کالے جادو کا اثر تو نہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی کہیں کسی شیطانی قوت کی لپیٹ میں تو نہیں۔ تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے پاورفل نقش کی مدد سے اپنی...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ بھی رزق، شادی، کامیابی، خوشیوں پر لگی بندشوں سے پریشان ہیں۔ یا آپ کا گھر کسی حاسد کے حسد کا، یا کالی بد نظری کا شکار ہے۔ یا آپ پر کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں، نحوست آپ کے گھر سے نکلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ تو آج ہی ہر قسم کی بندش، نظرِبد...