اگر گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔سب ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پرجھگڑے طول پکڑ لیتے ہیں۔لڑائی جھگڑوں کی نحوست کی وجہ سے گھر کا ماحول ڈسٹرب رہتا ہے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور بے مثال وظفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح
استغفر اللہ،یا باسط
کی پڑھنی ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل کو کامل یقین اور باقاعدگی سے جاری رکھیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے گھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور گھر کے سب افراد دل سے ایک دوسرے کی عزت کریں گے انشاء اللہ۔البتہ اگر لڑائی جھگڑوں کی وجہ روحانی ہو یعنی حسد جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...
Faizan Naam Ka Matlab Aur Ism-e-Azam
فیضان لڑکوں کا نام ہوتا ہے جس کا مطلب ہے۔ دلوں پر راج کرنے والا۔عقلمند ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہوتے ہیں۔بہت بہادر ہوتے ہیں۔فیضان نام کے لڑکے نرم مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ایک بار کسی کام کا ارادہ کرلیں تو اسے ترک نہیں کرتے۔ ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد ہی غصہ آ جاتا...
Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab
: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...
Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa
حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...
Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih
حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...
Sumbul Name Ka Ism-e-Azam | Naqsh
اگر آپ کا نام سنبل ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظمیَا وَاجِدُ،یَاوَھَابُ ہے۔سمبل نام کی لڑکیاں خوش رہنا پسند کرتی ہیں ان کو اپنی زندگی میں کسی بھی قسم کی روک ٹوک پسند نہیں ہوتی آ زادانہ رہنا ان کو زیادہ اچھا لگتا ہے۔سمبل نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سمبل نام کی لڑکیوں...
La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat
: حضور ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...
Bareera Name Meaning In Urdu | Ism-e-Azam
بریرہ نام کا مطلب ہے پردہ کرنے والی۔بریرہ نام اسلامی نام ہے۔بریرہ نام کی لڑکیاں بہت شراتی ہوتی ہے۔ان کی زندگی میں خوشیاں بہت زیادہ آتی ہے۔لیکن بریرہ نام کی لڑکیوں کی یہ خوبی ہوتی ہیں کہ ہر مشکل کو برداشت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔بریرہ نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُاس لیے...
Dili Sukoon Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو محبت میں ناکامی ملی ہے۔آپ نے جس کو چاہا وہ آپ کو نہ مل سکا۔آپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جینے مرنے کے وعدے کیے۔لیکن قسمت اور حالات نے آپ کا ساتھ نہیں دیااور آپ کا محبوب آپ کا نہ ہو سکا۔ایسے میں آپ مایوس ہو گئے ہیں۔آپ کے دل میں خودکشی کے خیال آتے ہیں۔کسی چیز میں دل...

















