اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو، گھر کے افراد میں نااتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو۔ تو آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔ لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگااور رزق میں برکت ہو گی۔ سب سے پہلے تو نمازکی پابندی کریں۔اور پھر رات کو سونے سے پہلے سورہ یٰسین کی آیت نمبر 58کو 101دفعہ پڑھیں اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ گھر میں سکون اور برکت ہوتو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کاکوئی بھی روحانی مسئلہ ہے تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کرکے اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کر لیں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Muhammad Ki Fazilat

Surah Muhammad Ki Fazilat

ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...

Izzat Aur Mohabbat Hasil Karne Ka Rohani Amal

Izzat Aur Mohabbat Hasil Karne Ka Rohani Amal

اگر دوسروں پر آپ کی شخصیت کا تاثر اچھا نہیں پڑتا۔لوگ آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کا مذاق بنا تے ہیں۔آپ سے نفرت کرتے ہیں۔ان کے دل سے آپ کے لئے بدگمانی ختم نہیں ہوتی۔جس کی وجہ سے آپ کے اندر خود اعتمادی ختم ہو گئی ہے۔اور آپ دوسروں کے دل...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نےیَا...

Badi se Badi Hajat Puri karne ka Naqsh

Badi se Badi Hajat Puri karne ka Naqsh

اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرکو پڑھنے والے کو جو مانگے گا وہ ملے گا۔یہ قسمت بدلنے والی آیت مبارکہ ہے۔اس آیت کے کمالات حیران کر دینے والے ہیں۔اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرمیں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔روزانہ 77 مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے دل کی...

Ya Nafiu Ka Naqsh | Ya Nafiu Ka Wazifa

Ya Nafiu Ka Naqsh | Ya Nafiu Ka Wazifa

 یَا نَافِعُہمارے روحانی سنٹرمیں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔جیسے کہ  ۔اگر رزق میں اور مال ودولت میں برکت چاہتے ہیں تو نقش یَا نَافِعُکواپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا...

Ya Jamiu Ka Naqsh |  Benefits  Ya Jamiu

Ya Jamiu Ka Naqsh | Benefits Ya Jamiu

نقش یَا جَامِعُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔عرصہ دراز سے لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں اور مسائل زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔نقش  یَا جَامِعُ کے انگنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر بہن بھائیوں میں شدیدرنجش ہو۔ایک دوسرے کو...

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں میں عام ہو تا ہے۔لیکن آج کے دور میں چاہے مرد ہو یا عورت اس مرض میں مبتلا ہیں۔حتیٰ کہ کم عمر بچے بھی جوڑوں کے درد کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔جوڑں کے درد سے مکمل نجات کے لئے سب سے پہلے اپنی اچھی ڈائٹ لیں۔فروٹ کا استعمال زیادہ...

Benefits Of Naqsh Ya Mughni

Benefits Of Naqsh Ya Mughni

نقش یَا مُغْنِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش  یَا مُغْنِیُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے سات شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر ہر کام میں رکاوٹ ہے...

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...