غصہ ایک ایسی شے ہے جو ہنستے بستے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتا ہے۔ رشتوں کو توڑ دیتا ہے۔بے حد نقصان کا باعث بنتا ہے۔ غصہ اگر شوہر میں ہو تو بیوی کی زندگی اچیرن ہو جاتی ہے۔ ایسے شوہر پھر بلاوجہ ہی بیوی پر پابندیاں لگاتے ہیں کبھی اس سے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ میکے جانے سے روکتے ہیں۔اس کی مار پٹائی کرتے ہیں۔ خرچہ بند کر دیتے ہیں۔ اسی طرح بعض بچوں میں حد سے زیادہ غصہ ہوتا ہے۔ جس وجہ سے وہ ماں باپ کو آنکھیں نکالتے ہیں۔ ان کا کہنا نہیں مانتے خود کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔بعض خواتین بھی غصے کی اتنی تیز ہوتی ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں اپنا گھر خراب کر بیٹھتی ہیں۔ جن کی ساس انتہائی غصے والی ہو یا سسر یا والد یا بھائی وغیرہ تو بلا وجہ کی سختیاں اور پابندیاں گھر والوں پر لگا دی جاتی ہیں اور ہر ایک کو ان پابندیوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے۔ بعض اوقات غصے کی وجہ سے بھائی بھائی آپس میں اتنے ناراض ہو جاتے ہیں کہ کسی صورت صلح کے لیے آمادہ ہوتے ہی نہیں ہیں۔لہذا ایسے کیسز جب ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں تو انہیں ہم متاثرہ انسان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کرتے ہیں۔ ایک تعویذحب کا دیا جاتا ہے جو کہ غصے یا سخت مزاجی کو محبت میں بدل دیتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا دیا جاتا ہے۔جو کہ ہر قسم کے جادو یا اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ کیونکہ بعض اوقات غصے کی شدت کے پیچھے وجہ جادوئی یا شیطانی چیزیں ہوتی ہیں اسی لیے متاثرہ انسان غصے میں آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ جو ں ہی یہ تعویذات متاثرہ فرد کے گھر میں پہنچتے ہیں یا اسے پہنائے جاتے ہیں تو اس کا دماغ فورا ہی ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ غصے کی شدت میں حد سے زیادہ کمی ا ٓجاتی ہے۔ اور جب تک یہ تعویذات اس کے پاس موجود رہتے ہیں تب تک اس کا غصہ اللہ کے کرم سے کنٹرول میں ہی رہتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Purani Se Purani Kharish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوبہت عرصے سے شدید خارش کی شکایت ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری، حکیمی علاج اور روحانی عملیات بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آج ہم آپ کو قرآن پاک کی رو سے بہترین علاج بتائیں گے۔یہ علاج پرانی سے پرانی خارش کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔اس روحانی علاج میں آپ کو...
Weham Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں وہم وسوسے گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں اور تمام کوششوں کے باوجود بھی یہ خیالات آپ کے دماغ سے نہیں جاتے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن پاک کی دو اہم سورۂ مبارکہ سے وسوسوں کو ختم کیا جائے گا۔یہ روحانی علاج وہم اور وسوسوں کو ختم کرنے کے لئے باعث شفاء ثابت...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر بہت سخت مزاج ہیں ان سے اچھے سے بات نہیں کرتے دوسروں کی باتوں کو تو اہمیت دیتے ہیں لیکن اپنی بیوی کی جائز بات بھی نہیں مانتے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتے ہیں اور دوسروں کے سامنے ذلیل و...
Nafarman Biwi ke Dil Mein Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کی بیوی نافرمان ہے آپ کی بات نہیں مانتی۔بات بات پر بحث کرتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں کو طول دے کر جھگڑا شروع کر دیتی ہے۔آپ کے ساتھ بد تمیزی اور بد زبانی کرتی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ بیوی آپ کی تابعدار ہو جائے اور آپ سے محبت کرے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے رو حانی...
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سا خاص وظیفہ ہے جس کی برکت سے آپ جہاں چاہو گے وہاں شادی ہو گی انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد اول و...
Maida Mein Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے معدے میں درد ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتاکھٹی ڈکاریں آتی ہیں یا بہت زیادہ گیس بنتی ہے۔ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو معدے کے درد سے مکمل شفاء کا قرآن کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کود...
Surah Ikhlas Ka Wazifa
اگر آپ بیمار ہیں اور آپ کو شفاء نہیں مل رہی توآپ کو بتائیں گے کہ حضرت امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا کہ اگر ایک گلاس پانی پہ دم کر کے بخار کے مریض کو پانی پلایا جائے یا اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے ماریں جائیں تواللہ پاک اسے صحت یاب کر دے گا اور ہر بیماری سے نجات دے گااور...
Rizq Mein Izafa Ka Best Wazifa
ویسے تو رزق میں کشادگی اور برکت کے لئے بہت سے روحانی عمل اور وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی بدولت تنگدستی نہ صرف دنوں میں دور ہو تی ہے بلکہ رزق میں برکت اور فراوانی پیدا ہوتی ہے۔وہ وظیفہ ہےسُبْحَانَ اللہ...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
ہر انسان کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ صاف شفاف،چمکدار اور خوبصورت دکھائی دے اور اس خواہش کو پوا کرنے کے لئے وہ مختلف ٹوٹکے اور گھریلو ریمیڈیز بھی استعمال کرتا ہے تاکہ اس کا چہرہ حسین نظر آئے۔لیکن اگر آپ کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جن کے چہرے پر بہت زیادہ داغ...
Depression Se Mukammal Nijat
ایسے افراد جو عرصہ دراز سے ڈپریشن کا شکار ہیں۔سالوں سے ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ڈپریشن سے نجات نہیں ملی۔ڈپریشن کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ محبت میں ناکامی،مسلسل حالات کی ابتری،کسی اپنے کا زندگی سے چلے جانا،کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہونا۔اولاد کا نہ...
Gussa Control Karne Ka Wazifa
وہ افراد جن کو غصہ بہت آتا ہے اور وہ اپنے غصے پر کنٹرول نہیں کر پاتے ایسے افراد روزے کی حالت میں بھی اپنے غصے کو قابو کرنے کی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن افطاری سے قبل ہی اپنی قوت برداشت ختم کر بیٹھتے ہیں اور غصہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسے افراد کو غصہ کنٹرول کرنے کا...
Gurde Ki Pathri Se Shifa
کئی سالوں سے اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے۔آپ نے ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے۔لیکن نہ کوئی علاج کام آیا اور نہ ہی کسی دوا نے اثر کیا تو آپ کے ساتھ بہترین اور لاجواب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ نماز مغرب کے بعدسُبْحَانَ اللہ ، یَا بَاسِطُکو 41 مرتبہ پڑھ...

















