غصہ ایک ایسی شے ہے جو ہنستے بستے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتا ہے۔ رشتوں کو توڑ دیتا ہے۔بے حد نقصان کا باعث بنتا ہے۔ غصہ اگر شوہر میں ہو تو بیوی کی زندگی اچیرن ہو جاتی ہے۔ ایسے شوہر پھر بلاوجہ ہی بیوی پر پابندیاں لگاتے ہیں کبھی اس سے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ میکے جانے سے روکتے ہیں۔اس کی مار پٹائی کرتے ہیں۔ خرچہ بند کر دیتے ہیں۔ اسی طرح بعض بچوں میں حد سے زیادہ غصہ ہوتا ہے۔ جس وجہ سے وہ ماں باپ کو آنکھیں نکالتے ہیں۔ ان کا کہنا نہیں مانتے خود کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔بعض خواتین بھی غصے کی اتنی تیز ہوتی ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں اپنا گھر خراب کر بیٹھتی ہیں۔ جن کی ساس انتہائی غصے والی ہو یا سسر یا والد یا بھائی وغیرہ تو بلا وجہ کی سختیاں اور پابندیاں گھر والوں پر لگا دی جاتی ہیں اور ہر ایک کو ان پابندیوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے۔ بعض اوقات غصے کی وجہ سے بھائی بھائی آپس میں اتنے ناراض ہو جاتے ہیں کہ کسی صورت صلح کے لیے آمادہ ہوتے ہی نہیں ہیں۔لہذا ایسے کیسز جب ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں تو انہیں ہم متاثرہ انسان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کرتے ہیں۔ ایک تعویذحب کا دیا جاتا ہے جو کہ غصے یا سخت مزاجی کو محبت میں بدل دیتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا دیا جاتا ہے۔جو کہ ہر قسم کے جادو یا اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ کیونکہ بعض اوقات غصے کی شدت کے پیچھے وجہ جادوئی یا شیطانی چیزیں ہوتی ہیں اسی لیے متاثرہ انسان غصے میں آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ جو ں ہی یہ تعویذات متاثرہ فرد کے گھر میں پہنچتے ہیں یا اسے پہنائے جاتے ہیں تو اس کا دماغ فورا ہی ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ غصے کی شدت میں حد سے زیادہ کمی ا ٓجاتی ہے۔ اور جب تک یہ تعویذات اس کے پاس موجود رہتے ہیں تب تک اس کا غصہ اللہ کے کرم سے کنٹرول میں ہی رہتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Back Pain Will End Forever This Ramzan

Back Pain Will End Forever This Ramzan

اگر آپ کو کمر میں شدید درد رہتا ہے اور درد بھی سالوں پرانا ہے۔ہرطرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا نہ ہی کسی وظیفے نے اثر دکھایا ہے تو آج آپ کے ساتھ ماہ رمضان کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہسُبْحَانَ اللہ ،یَا شَافِیۡکی...

Ramzan Ki Pehli Iftar Ka Wazifa

Ramzan Ki Pehli Iftar Ka Wazifa

رمضان المبارک بہت ہی مقدس رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کا مہینہ ہے۔زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے اور دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آپ کی کوئی حاجت ہو جو سالوں سے پوری نہ ہو رہی ہو،رزق میں کثیر اضافے کی تمنا ہو،اولاد نافرمان ہو،حصول اولاد کی تمنا ہو،گھر میں لڑائی جھگڑے...

Spoiled Children Will Come To The Right Path

Spoiled Children Will Come To The Right Path

اگر آپ اپنی بگڑی ہوئی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کی اولادآپ کے ساتھ بد تمیزی اور بد زبانی کرتی ہے،بری عادات یا بری صحبت کا شکار ہے اور اولاد کو راہ راست پر لانے کے آپ کے تمام حربے ناکام ہو گئے ہیں تو اب آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔رمضان میں کئے جانے والے اس وظیفے کے نتائج...

Rizq Or Dolat Mein Izafa Ka Wazifa

Rizq Or Dolat Mein Izafa Ka Wazifa

آج آپ کو رمضان کا وہ خاص عمل بتائیں گے جو رزق اور دولت میں وسعت کا بے مثال عمل ہے۔ماہ رمضان میں کئے جانے والے اس خاص وظیفے کی برکت سے رزق میں اضافہ ہو گا اور سارا سال دولت بارش کی طرح برسے گی انشاء اللہ۔آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بارد رود پاک کے ہمراہ 210...

Har Bimari Sa Shifa Ka Naqsh | Ramzan

Har Bimari Sa Shifa Ka Naqsh | Ramzan

ایسے مریض جو عرصہ دراز سے کسی جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔کسی دو ا نے اثر نہیں کیا تو آج ہم بتائیں گے کہ روحانیت کے ا علیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے رمضان المبارک میں بیماری سے شفاء...

Ramadan Special Wazifa For Best Relationship

Ramadan Special Wazifa For Best Relationship

ایسے والدین جو اپنے بچے بچیوں کے رشتوں کے لئے پریشان ہیں۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آتے ہیں تو وہ ان کی خواہش کے مطابق نہیں ہوتے۔اور اس پریشانی نے ان کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔لہٰذا بہترین رشتے کے لئے آج ہم آپ کو بتائیں گے رمضان میں کیا جانے ولا خاص وظیفہ۔آپ نے...

Saqib Name Personality | Meaning In Urdu

Saqib Name Personality | Meaning In Urdu

ثاقب نام کااسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ثاقب آپ کا اسم اعظم ہے۔ُیَا جَامِع ، یَافتَّاحُاس اسم اعظم کو روزانہ603 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...

Fiza Name Meaning And Personality in Urdu

Fiza Name Meaning And Personality in Urdu

آج کی موضوع فضا نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے فضا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فضا نام کا مطلب ہے افزائش،زیادہ کرنے والی۔فضا آپ کا اسم اعظم ہے۔ یَا خَالِقُ  ،  یَا عَظِیماس اسم اعظم کو ہر روز 881 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی...

Rizwan Name Meaning And Personality In Urdu

Rizwan Name Meaning And Personality In Urdu

رضوان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل رضوان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَااَوَّلُ ، یَاعَظِیمُ  اس اسم اعظم کو روزانہ1057 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی آفات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Naheed Name Meaning In Urdu

Naheed Name Meaning In Urdu

ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہے۔یَااَحَدُ , یَا مَجِیْدُ   آپ اس اسم اعظم کو روزانہ70 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو گا اور ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Sobia Name Personality In Urdu

Sobia Name Personality In Urdu

ثوبیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ثوبیہ نام کا مطلب ہے خوش لباس،پوشاک والی۔ثوبیہ آپ کا اسم اعظم ہے    یَا وَدُوْدُ , یَا اَحَدُ ,  یَا مُمِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 523 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں...

Imran Name Meaning With Details

Imran Name Meaning With Details

عمران نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عمران نام کا اسم اعظم ہےیَا قَھَّارُ , یَا مُجِیبَاس اسم اعظم کو ہر روز 361 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...