السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کے ارد گرد حاسدین اور گمنام دشمن موجود ہیں جن کے شر سے آپ کو گاہے بگاہے نقصان پہنچتا رہتا ہے، یا پھر وہ حاسدین آپ سے منسلک ہر اس انسان کے دل میں آپ کی خلاف نفرت غلط فہمی بکس یا دشمنی ڈال رہے ہیں۔جن کی نظروں میں پہلے آپ کی بہت زیادہ عزت محبت اور اپنائیت تھی یا پھر انہوں نے مختلف قسم کے بدعملیات، جادو ٹونا،سحر و آسیب اور نظر بد کے ذریعے آپ سے جڑے رشتوں کو آپ کے خلاف کرنے کی بہت کامیاب کوشش کی ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ ان تمام حاسدین اور گمنام دشمنوں کے کروائے گئے شیطانی عملیات کا اثر فوری زائل ہو۔ تاکہ آپ بہت سے نقصانات سے بچ سکیں۔ تو اس موضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین اور فوری اثر والا روحانی حل بتانے جا رہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو بے حد روحانی فیض و برکات کا حامل ایک ایسا نقش دیا جائے گا جس پر اس دعا کو اعدادکی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ جو دعا حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پڑھ کر دم کی تھی۔ اس دعا کو حضرت عبادہ رضی اللہ تعالی عنہ یوں بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے۔ اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانپ رہے تھے تو جبرائیل علیہ السلام نے کہا

 بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُؤْذِیْکَ مِنْ حَسَدِ حَاسِدٍ وَکُلِّ  عَیْنٍ وَاسْمُ اللّٰہِ یَشْفِیْکَ 

جس کا ترجمہ ہے اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت دیتی ہے ہر حاسد کے حسد سے اور ہر نظر بد سے اور اللہ کے نام کے ساتھ اللہ آپ کو شفا دے۔ ناظرین یہی وہ دعا ہے جس کے نقوش ہمارے روحانی سینٹر میں ماہرین روحانیت کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے جا رہے ہیں۔نقوش تیار کرنے کے بعد ان پر ہر جمعہ کو یہی دعا مقصود تعداد میں تلاوت کر کے دم کی جاتی ہے جس سے ان نقوش کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جب وہ سائلین جو کہ حسد اور نظر بد کا شکار ہیں اس نقش کو ہمارے ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہنتے ہیں یا اپنے پاس رکھتے ہیں تو حسد اور بد نظری کے اثرات خواہ 10 سال پرانے ہی کیوں نہ ہوں۔اللہ کی رحمت سے اور اس نقش میں تحریر دعا کی برکت سے چند ہی دنوں کے اندر زائل ہو جاتے ہیں۔ حاسدین اور گمنام دشمنوں کا کروایا گیا جادو کا ہر وار نہ صرف ناکام ہوتا ہے۔ بلکہ ایک وقت آتا ہے کہ ان کے دلوں کی بدگمانی اسی دعا کی بدولت محبت میں بدل جاتی ہے۔ اور ظاہر ہے کہ جس انسان کے دل میں آپ کی سچی محبت اور چاہت ہو تو کیا وہ آپ کا کوئی بھی نقصان کرے گا ہرگز نہیں کیونکہ محبت میں ا کر کوئی کسی پر جادو نہیں کرواتا۔ لہٰذا آپ بھی ہر قسم کے حاسدین سے ہمیشہ کے لیے حفاظت کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

اگر آپ پرانی اور شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ اور کسی بھی عمل سے نظر بد کا اثر زائل نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جس میں پرانی سے پرانی نظر بد کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف نظر بد ختم ہوتی ہے بلکہ اگرنظر بد کی وجہ سے...

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...

Jadu Ki Kaat Ka Powerful Taweez

Jadu Ki Kaat Ka Powerful Taweez

جادو کی مختلف ٹائپس ہیں جن میں ایک ٹائپ ایسی بھی ہے جس میں کھلا پلا کر جادو کیا جاتا ہے اور دوسرے انسان کا دماغ پوری طرح جادو کرنے والے کے کنٹرول میں آجاتا ہے یاپھر وہ شخص بیمار رہنے لگتا ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو وہ جو کچھ بھی سوچتاہے وہ جادو کرنے والے کے دماغ تک...

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو گھر میں اور گھروالوں کے درمیان نفرت اور لڑائی جھگڑے ڈالنے کاسبب بنتی ہے۔ایسا جادو اگر گھر کے کسی فرد پر ہو جائے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنے لگتا ہے۔مار پٹائی اور جھگڑا شروع کر دیتا ہے اور چیزیں اٹھا کر...

Jisam Ki Sozish Ke Liye Surah fatiha Ka Taweez

Jisam Ki Sozish Ke Liye Surah fatiha Ka Taweez

اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں سوزش ہے۔جس کا آپ نے بہت علاج کروا یا اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن سے بھی وقتی طور پر آرام آتا ہے اور پھر سے سوزش ہو جاتی ہے جو آپ کے لئے شدید پریشانی کا باعث ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے...

Zehni Tanao Paida Karne Wala Jadu

Zehni Tanao Paida Karne Wala Jadu

کالے جادو کی ایک ٹائپ ایسی ہے جو خون کو جوش دیتی ہے۔ غصہ دلاتی ہے۔ سٹریس اور اینگزائٹی کو بڑھاتی ہے۔ دماغ میں بے چینی پیدا کرتی ہے۔ جس وجہ سے وہ انسان چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر لڑتا ہے۔ شدید غصے میں آکر سامنے والے کو برا بھلا کہتا ہے۔ نیند کی کمی کا شکار ہوتا ہے۔ ہاضمے...

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑا ہر رشتہ آپ سے محبت کرے دل سے آپ کی قدرکرے آپ کو اور آپ کی بات کو اہمیت دے۔آپ سب کی نگاہوں میں ہر دلعزیز بنے رہیں ہر طرف آپ کے ہی چر چے ہوں تو آپ کو چاہئے کہ اسمیا معزکے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔اس نقش میں موجود حب کی...

Rasoli Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Rasoli Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوگئی ہیں۔ دوائیاں لینے کے باوجود، آپریشن کروانے کے باوجود رسولیاں پھر ہورہی ہیں تو آپ کو بتائیں کہ آپ کو چاہیے ایسی شفاء اور ایسا علاج کہ رسولی ایک بار ختم ہوجائے تو دوبارہ بننا ہی بند ہوجائے تو اس عمل کوجو چیز ممکن بنا رہی ہے۔ وہ ہے...