ایسے مریض جو عرصہ دراز سے کسی جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔کسی دو ا نے اثر نہیں کیا تو آج ہم بتائیں گے کہ روحانیت کے ا علیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے رمضان المبارک میں بیماری سے شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کے خاص نقش تیار کئے ہیں۔ان نقوش پر رمضان کی ہر رات میں بیماری سے شفاء کے خاص روحانی کلمات اور خاص قرآنی سورۂ مبارکہ کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ان نقوش کے روحانی فیض میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔جیسے ہی مریض کے نام سے منسوب یہ نقش اس کے جسم کے ساتھ مس ہوتا ہے تو نہ صرف مریض کی باڈی کو ایک روحانی سکون محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے اور سالوں پرانی بیماری بھی صرف چند دنوں میں ہی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے بلکہ ایسے ایسے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہوتے دیکھے گئے ہیں جن کو ڈاکٹر لاعلاج قرار دے چکے ہوتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنی سالوں پرانی بیماری سے اللہ کے کرم سے اس رمضان میں شفاء پانا چاہتے ہیں تو یہ روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Nazar Bad Ki Kat K Liye Surah Al Nas Ka Naqsh
ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ وہ نظر بد کا شکار ہیں ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کسی بھی کام یا مقصد میں انہیں کامیابی نہیں مل رہی۔چلتا ہوا کاروبار اچانک سے رک گیا ہے۔ایک دوسرے سے محبت کرنے والے میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہے۔اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔نظر بد کی وجہ سے لوگ ان...
Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل سے نفرت،بدگمانی اور رنجش ختم ہو جائے اور اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص اوقات میں تیار کئے ہیں...
If Magic Is Done On The Image| What Will Break It?
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے جادو کی 141 ٹائپس میں سے ایک ٹائپ ایسی بھی ہوتی ہے جس میں جادو تصویرپر کیا جاتا ہے۔جس کسی کی تصویر پر جادو ہوا ہو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔چہرے پر داغ،دھبے اور دانے بن جاتے ہیں۔جو ہرطرح کے علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے۔وہ شوہر...
Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...
Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Wazifa
وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھیَا رَحْمٰنُ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تویَا رَحْمٰنُ کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو...
Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)
آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...
Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ...
Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...
Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...

















